Daily Archives: August 18, 2016

سیاست
0

پاناما لیکس اپوزیشن حکومت کو جو رعایتیں دے سکتی تھی دیدی اب بائیکاٹ

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سہولت کار کا کردار ادا کیے جانے پر اپوزیشن کو کوئی اعتراض نہیں تاہم ہمیں ان کی ثالثی درکار نہیں ہے اپوزیشن اس صورت میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوگی جب انہیں اس بات کی ضمانت دی جائے گی کہ حکومت اپنے موقف میں لچک دکھانے کو تیار ہے ۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن نے نوازشریف سے 6 ستمبر کو جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے نااہلی ریفرنس پر وزیراعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انھیں اپنے وکیل کے ذریعے پاناما لیکس کے معاملے پر 6 ستمبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کی، اِن کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، حمزہ شہباز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر) صفدر کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

متحدہ کارکنان کی گرفتاریاں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھوک ہڑتال

محفوظ یار خان ایڈووکیٹ، گلفراز خٹک ایڈووکیٹ اور ساتھی اسحاق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جرائم کے حوالے سے ایم کیوایم میں زیرو ٹالیرنس ہے، ہم چاہتے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایم کیوایم کے کسی کارکن کو گرفتار کریں تو قانونی طور پر اسے 24 گھنٹے کے اندر عدالت میں پیش کریں اور اس کا جرم بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

امریکا نے کشمیر پر بھارتی وزیراعظم کے دعویٰ کی حمایت سے انکار کردیا

امریکا کا موقف تبدیل نہیں ہوا، کشمیر کا معاملہ متنازع ہے اور پاکستان اور بھارت کو مل کر اس کا حل نکالنے کی ضرورت ہے امریکا تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان اور بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والی مثبت اقدامات کی حمایت کرے گا مقوضہ کشمیر میں تشدد واقعات پر امریکا کو تشویش لاحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

راجگل آپریشن روپوش طالبان اور دیگر دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے

بریگیڈیئر ریٹائرڈ سید نذیر کے مطابق راجگل اور دیگر ملحقہ علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کے ارکان روپوش ہیں راجگل کا علاقہ اونچائی پر ہے اور سردیوں کے شروع میں یہاں دھند بہت ہوتی ہے اس لئے سکیورٹی افواج کو یہ آپریشن دو مہینوں کے اندر اندر مکمل کرنا ہوگا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔