Daily Archives: August 17, 2016

حالات حاضرہ
0

ترک جیلوں میں گنجائش ختم اردوگان کا 38 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

ترکی کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعداد میں گزشتہ 15 برس کے دوران بے پناہ اضافہ ہوا ہے مارچ تک کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی جیلوں میں ایک لاکھ 88 ہزار قیدی موجود ہیں جو گنجائش سے 8 ہزار زیادہ ہیں بغاوت کے شبے میں 35 ہزار افراد کو گرفتار کیا گیا، جس میں زیادہ تر سرکاری اہلکار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ دو فوجی اور ایک اہلکار ہلاک

بھارتی پولیس کے مطابق اس حملے میں تین سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں بھارت کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق عسکریت پسندوں نے منگل کو رات گئے بارہ مولہ کے علاقے كھوجا باغ میں فوج کے قافلے پر حملہ کیا پولیس اہلکار نے بتایا کہ حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی صنعتی علاقے پر یمنی فوج کا حملہ چار اہلکار اور تین غیرملکی ہلاک

اس سے قبل یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقے میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مقامی حوثی رہنما کے گھر کو نشانہ بنایا تھا تاہم رہنما اس وقت گھر پر موجود نہیں تھے لیکن اس حملے میں والد سمیت خاندان کے آٹھ افراد شہید ہوگئے امن مذاکرات میں تعطل کے بعد دونوں طرف سے حملوں میں تیزی آگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی آپریشن انسانی حقوق پر سندھ رینجرز کی رپورٹ جعلی ہے، سینیٹر فرحت

سندھ رینجرز نے انسانی حقوق کمیشن برائے جنوبی ایشیا نامی تنظیم کی رپورٹ پیش کی تھی جو کہ جعلی تنظیم ہے اور اس کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں رینجرز فوج کا ذیلی ادارہ ہے اور جعلی رپورٹ سے فوج کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی کراچی آپریشن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سینیٹرز کو تشویش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاک چین راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کو نظرانداز کرنے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہمنا سید مہدی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہونے والی تاریخی ہڑتال میں مسلم لیگ(ن) کے علاوہ باقی تمام پارٹیاں شامل تھیں اُن کا کہنا تھا کہ کامیاب ہڑتال سے ثابت ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔