Daily Archives: August 16, 2016

حالات حاضرہ
0

یمن پر سعودی جارحیت ہسپتال اور اسکول پر بمباری 15 شہید 20 زخمی

ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز یمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا کہ عبس میں ہسپتال کو سعودی طیاروں نے فضائی حملے میں نشانہ بنایا ہے یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں تاحال 6400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں تقریبا نصف سے زائد عام شہری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

محمود خان اچکزئی کی سکیورٹی اداروں پر تنقید الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس مقامی وکیل وحید کمال کی درخواست پر جاری کیا ہے جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کوئٹہ سانحے کے بعد محمود خان اچکزئی نے جو تقریر کی اس میں انھوں نے سکیورٹی فورسز کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کی ہے لہذا انہیں ڈی سیٹ کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

وزیراعظم مودی کا بیان بلوچستان میں دہشت گردی کو ہوا دینا ہے، عزیز

وزیرِاعظم نوازشریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا کہ نریندر مودی کی جانب سے بلوچستان کا حوالہ جو کہ پاکستان کا جزوِ لازم ہے صرف پاکستان کے اس دعوے کو ثابت کرتا ہے کہ بھارت اپنی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی را کے ذریعے بلوچستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنرل(ر) ناصر خان جنجوعہ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کمیٹی سربراہ ہوگئے

کمیٹی کے ارکان میں وفاقی و صوبائی سیکریٹری داخلہ، نیکٹا کے ڈائریکٹر جنرل، تمام صوبائی چیف سیکریٹریز، تمام صوبوں کے آئی جی پولیس اور وزیرِاعظم ہاؤس کے ایڈیشنل سیکریٹری، تمام خفیہ اداروں کا ایک ایک نمائندہ کمیٹی کی معاونت کرے گا جبکہ فوج کی نمائندگی ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔