Daily Archives: August 15, 2016

بزنس
0

ترک پولیس کا عدالتوں پر چھاپے دوران 170 سے زیادہ عدالتی عملہ گرفتار

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جن افراد کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں ان میں پراسیکیوٹرز جنرل بھی شامل ہیں، اطلاعات کے مطابق ان چھاپوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد کو استنبول کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارتی یومِ آزادی مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ فورسز پر حملہ 7 اہلکار زخمی

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بندوق کسی مسئلے کا حل نہیں جموں و کشمیر کے موجودہ حالات کیلئے جموں کشمیر کے لوگ اور ملک کی قیادت دونوں ذمہ دار ہیں موجودہ حالات کیلئے جموں کشمیر کے لوگ اور ملک کی قیادت دونوں ذمہ دار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

عراقی فورسز کا داعش زیر قبضہ شہر موصل میں پیش قدمی کئی علاقے بازیاب

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل کو داعش کے قبضے سے خالی کروائے گے اور یہ تنظیم کو مہلک اور حتمی شکست ہوگی شہر موصل داعش کے زیر قبضہ آخری بڑا شہر ہے اور اس نے 2014ء میں اس پر قبضہ کیا تھا اس آپریشن میں کرد فوج بھی حصّہ لے رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔