Daily Archives: August 13, 2016

سیاست
0

چوہدری نثار ڈاکٹر عاصم کی رہائی کیلئے سفارش کرنیوالے کا نام بتائیں، اعتزاز

پاناما لیکس گھنٹی کی طرح نوازشریف کے گلے میں بندھی رہے گی ٹی اوآر پر کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور تحریک چلے گی شریف برادران اور ان کے حواری اربوں کے ٹیکے لگاتے ہیں شریف برادران نے دکانیں کھولی ہوئی ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن بنایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن جنگ: امریکا ایک ارب ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب کو فروخت کرئیگا

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا یہ اعلان تقریباﹰ اسی وقت کیا گیا جب یہ خبریں سامنے آئیں کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد نے قریب پانچ ماہ کے وقفے کے بعد یمنی عوام کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے یمنی دارالحکومت صنعاء پر اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت نے انسانی حقوق کونسل وفد کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا

بھارت کے زیرقبضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور متعدد علاقوں سے ہفتے کے روز بھی مظاہروں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، مقامی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سوپور، ہندواڑہ اور تریگام سمیت وادی کے دس اضلاع میں کرفیو اور بندشوں کا سلسلہ جاری رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش زیرکنٹرول علاقوں میں شہریوں کو یرغمال بناکر ہیومن شیلڈ بنارہی ہے

جمعہ کے روز داعش کے عسکریت پسندوں کو منبج کے شمال سے بھی پسپائی اختیار کرنی پڑی اور انہوں نے فرار ہوتے ہوئے تقریبا دو ہزار عام شہریوں کو مغوی بنا لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ مغویوں کو ترک سرحد کے قریب واقع شامی علاقے جرابلس میں رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت نے پاکستان خلاف غیررسمی جنگ کا اعلان کررکھا ہے، جنرل عامر

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ بھارت سمیت کچھ ممالک پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں وہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بعض مقامی ایجنٹس بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے سخت خلاف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد میں تاخیر ضرب عضب کی کامیابیوں پر اثرانداز

آرمی چیف نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان ہمارے اہداف کا مرکزی نکتہ ہے، اس پر عملدرآمد میں تاخیر آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں پر اثرانداز ہورہی ہے اور جب تک یہ کمی اور کوتاہی دور نہیں ہوگی دہشت گردی کی باقیات ختم نہیں ہوسکتیں، جبکہ ملک میں دیرپا امن اور استحکام بھی خواب ہی رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی بلی تھیلی سے باہر بلوچستان میں مبینہ زیادتیوں پر مودی نوحہ کناں

بھارتی وزیراعظم مودی نے کہا کہ حکومت دستور ہند کے بنیادی اصولوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کی پابند ہے اور وزارت خارجہ کو یہ کوشش کرنی چاہیئے کہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والی مبینہ زیادتیوں کوعالمی برادری کے سامنے پیش کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔