Daily Archives: August 11, 2016

سیاست
0

نوازشریف کے اقتدار نے سرائیکی علاقوں کی زراعت کا بیڑہ غرق کردیا

سرائیکی زبان بولنے والی عوام کو پسماندہ رکھا جس کی وجہ سے امن و محبت کا یہ خطہ آج انتہاپسند قوتوں کے ہاتھوں میں جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، پورے سرائیکی خطے میں ایک منظم منصوبے کے تحت مدارس قائم کیے گئے جس نے سرائیکی معاشرے کے خدوخال کو بدلنے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کوئٹہ: فورسز کا کالعدم تنظیموں کے مضبوط گڑھ میں کومبنگ آپریشن کا آغاز

اس آپریشن میں فرنٹیئر کور کے تقریباً 500 اہلکار، 250 سے زائد پولیس اہلکار اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا، ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ صوبے کے مشتبہ علاقوں میں ملک دشمن عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف کومبنگ آپریشن کے دوران گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ میں فیڈرل شریعت کورٹ کے جج کے قافلے پر بم حملہ 14 افراد زخمی

حملے میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے دھماکے میں 3 سے 4 کلو گرام بارود استعمال کیا گیا اس ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ ہائی کورٹ کے جج کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی بنی تاہم جج صاحب کی گاڑی محفوظ رہی ہے، سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

وفاقی حکومت اور فوجی قیادت کا تحفظِ پاکستان ایکٹ میں توسیع کا فیصلہ

سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے اقدامات کرنے اور مدراس میں اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا گیا فوجی عدالتوں کی مدت فروری 2017ء میں ختم ہورہی ہے فوجی عدالتوں کی مدت بڑھانے کیلئے پارلیمنٹ کو آئین میں ترمیم کرنا ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ضرب عضب پر بریفنگ کیلئے فوجی حکام کو پارلیمنٹ میں طلب کیا جائے

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی سلامتی کے ادارے سخت اقدامات کرنے میں حق بجانب ہیں اور سرحدوں کیساتھ ساتھ سرحدوں کے اندر زندگی کو محفوظ بنایا بھی ان کی ذمہ داری ہے جو وہ خوش اسلوبی سے سرانجام دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔