Daily Archives: August 9, 2016

ملکی
0

کوئٹہ خودکش حملہ داعش کی اتحادی دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار نے کیا

جماعت الاحرار نے داعش کی حمایت کا اعلان کیا تھا جس کے بعد جماعت الاحرار نے خطے میں عام شہریوں، مذہبی اقلیتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فوجیوں کو نشانہ بنایا عراق و شام میں خودساختہ خلافت کے قیام کا اعلان کرنے والی داعش بھی پاکستان میں مختلف بڑے حملوں میں ملوث ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مغرب سے دور ہوتا ترکی روس سے تعلقات کا نیا دور شروع کرنا چاہتا ہے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن سے مذاکرات کیلئے ماسکو پہنچ گئے صدر اردوگان نے روسی صدر ولادی میر پوتن کو اپنا دوست قرار دیا ترکی میں گزشتہ ماہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد صدر اردوگان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

کوئٹہ خودکش حملہ آرمی چیف کا ملک گیر کومبنگ آپریشن شروع کرنیکا حکم

پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کو ہدف بنانے کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ملک بھر میں کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ریاستی ادارے دہشت گردی کا پوری قوت سے جواب دیں، نواز شریف

دہشت گرد نت نئے طریقوں سے آسان اہداف کو نشانہ بنارہے ہیں تمام ریاستی ادارے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے پوری قوت سے اس کا جواب دیں اس طرح کے واقعات سے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی صدارت میں اہم اجلاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ حریت پسند سمیت بھارتی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک

بھارتی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ 30 روز میں ہلاک ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 60 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس میں 4000 کشمیری زخمی بھی ہوئے بھارتی فورسز نے مظاہرین کے خلاف چھروں کا استعمال کیا جس کے باعث زخمیوں کو شدید نوعیت کے زخم آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔