Daily Archives: August 8, 2016

معاشرہ
0

کوئٹہ: وکیل کی ٹارگٹ کلنگ بعد سول ہسپتال میں دھماکہ 70 افراد ہلاک

بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ہے، واضح رہے کہ یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا جبکہ ابھی دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان، لیبیا اور یمن میں ڈرون حملے کی منظوری امریکی صدر دیتا ہے

عراق، شام اور افغانستان وغیرہ میں حملوں کا کنٹرول امریکی فوج کے پاس ہوتا ہے امریکی انتظامیہ نے بھی 2009 سے 2015 تک ہونے والے ڈرون حملوں کی تفصیلات جاری کی تھیں اور بتایا تھا کہ اس دوران 473 حملے ان علاقوں میں کیے گئے جہاں جنگ جاری نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان اور ایران کا داعش خطرات سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون پر اتفاق

پاکستان کے سکیورٹی ادارے چاہ بہار میں ہندوستانی شراکت داری اور اس بندرگاہ کو افغانستان سے منسلک کرنے کے حوالے سے مجوزہ تجارتی راہداری کو سلامتی کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں، تاہم ایران کا موقف ہے کہ چاہ بہار اور گوادر ایک دوسرے کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 40 مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ برآمد

بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے اگست کے مہینے کی جو علامتی اہمیت ہے اس کو ریاست دشمن عناصر سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے آپریشن کیاجارہا ہے، ہمارے لوگ بلوچستان کے طول عرض میں یوم آزادی کو جوش و خروش سے مناتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

گائے کی حفاظت کرنیوالے مذہب کی آڑ میں جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اس بارے میں بیانات غیر معولی اہمیت کے حامل ہیں جن پر مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہونے کے الزامات کا سامنا ہے وزیراعظم نے حکام کو ہراساں کرنے والوں کی تحقیقات اور مواخذے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔