Daily Archives: August 7, 2016

بزنس
0

شریف خاندان کو بھارت علاوہ کہیں پناہ نہیں ملے گی، علامہ طاہرالقادری

قوم کو اب یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان چاہتے ہیں یا سلطلنت شریفیہ جہاں بیوروکریسی اور نیب، ایف بی آر اور پولیس جیسے قومی اداروں کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ قاتلوں اور لٹیروں کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بحریہ ٹاؤن گھپلوں میں سیاستدان، نوکرشاہی، پولیس اور آزاد میڈیا ملوث ہے

سپریم کورٹ میں درخواست گزار نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ساتھ ساتھ سابق صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو شاذر شمعون اور ڈپٹی کمشنر ملیر کے علاوہ ایم ڈی ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کو بھی اس فراڈ میں ملوث قرار دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ہیلی کاپٹر کے مغوی عملے کی بازیابی پاکستان کا افغان طالبان سے رابطہ

جس علاقے میں ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی، وہ طالبان کے کنٹرول میں ہے، افغان میڈیا کے مطابق لوگر کے مقامی حکام نے طالبان سے عملے کی بازیابی کیلئے مذاکرات کیے، جنھوں نے اس کے بدلے عسکریت پسندوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر مرمت کیلئے ازبکستان جا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔

امور داخلہ
0

پاکستانی طالبان نے ہیلی کاپٹر کے عملے کو یرغمال بنانے کا دعویٰ کیا ہے

قاری سیف اللہ نے پاکستان کے میڈیا کو ایک نامعلوم مقام سے فون پر بتایا کہ ہیلی کاپٹر کا عملہ حکیم اللہ محسود گروپ کے قبضے میں ہے پائلٹ کے سوا تمام لوگ محفوظ اور خیریت سے ہیں تمام عملہ صوبہ لوگر کے ضلع ازرہ میں گروپ کے کمانڈر آدم کوچی عرف بلال کی تحویل میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

موسم
0

کراچی میں بارش ایک درجن افراد ہلاک سڑکیں تالاب بجلی بند ٹریفک جام

محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی سارا دن بارش کی پیش گوئی کی ہے کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کل سے کمزور ہو جائے گا جو پیر تک بتدریج ختم ہو جائے گا کراچی میں سب سے زیادہ بارش لانڈھی میں 47 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور جناح ٹرمینل پر 23.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔