Daily Archives: August 6, 2016

بین الاقوامی
0

ترک عدالتی نظام آزادانہ انصاف سے عاری گولن نے وارنٹ مسترد کردیا

خبر رساں ادارے اناطولو کے مطابق وارنٹ میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت کیلئے فتح اللہ گولن کو ملزم ٹھہرایا گیا ہے جبکہ فتح اللہ گولن نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے سے انکار کیا تھا تاہم ترکی کی حکومت کا اصرار ہے کہ بغاوت کی یہ کوشش انہی کے کہنے پر کی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

بھارت: امریکی اسکالر کیساتھ جنسی زیادتی بالی وُڈ فلم ساز کو 7 سال قید

امریکی اسکالر سے جنسی زیادتی کا مرتکب ہونے کے بعد محمود فاروقی نے مدعی خاتون کو لکھی گئی ای میلز میں اس سے اپنے اس عمل کی معافی بھی مانگی تھی، یہی ای میلز بعد میں استغاثہ کی طرف سے فاروقی کے خلاف ثبوت کے طور پر عدالت میں پیش کردی گئی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

تعلیم کو سیاست سے الگ رکھیں طلبا اور اساتذہ کا اُردوگان سے مطالبہ

پاک ترک اسکول کوئٹہ برانچ میں ڈیڑھ ہزار طلبا و طالبات زیر تعلیم ہیں جن میں سے 200 غریب و مستحق طلبا کو اسکالر شپ کے تحت مفت تعلیم دی جارہی ہے ان غریب بچوں کا تعلق بلوچستان کے دور دراز و پسماندہ اضلاع سے ہے جن میں آواران، تربت، خضدار، موسیٰ خیل، لورالائی کے اضلاع شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی دھائی میں صرف دعا کرسکتا ہوں، جسٹس غوث

ایم کیوایم کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں ان کے 60 کارکنوں کی ماورائے عدالت ہلاکت ہوئی ہے جبکہ تقریبا پانچ ہزار کے قریب گرفتار کیے گئے، جن میں سے ایک ہزار کے قریب کو جیل بھیجا گیا اور 134 کے قریب کارکن تاحال لاپتہ ہیں آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی طرف کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ اور آواران میں پُر تشدد کارروائیاں بچی سمیت 2 افراد ہلاک 6 زخمی

بلوچستان پولیس اہلکار کے مطابق جس دکان پر فائرنگ کی گئی وہ پلاسٹ کی تھیلیاں فروخت کرنے والی دکان تھی لیکن اس وقت اس پر پاکستانی پرچم بھی فروخت کئے جارہے تھے ضلع آواران میں لیویز فورس کے ایک اہلکار کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک بچی ہلاک ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔