Daily Archives: August 4, 2016

بین الاقوامی
2

حقانی گروہ خلاف کارروائی سے گریز پاکستان 30 کروڑ ڈالر سے محروم

محکمۂ دفاع کے مطابق پاکستان نے شمالی وزیرستان میں کئی دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی کی لیکن حقانی نیٹ ورک اور افغان طالبان دونوں ہی پاکستان میں اب بھی سرگرم ہیں سنہ 2016ء میں امریکی محکمہ دفاع نے سرٹیفیکیٹ جاری نہ کیا تو پاکستان 35 کروڑ ڈالر کی امداد سے محروم رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
3

پاکستان کے 650 شہری شام، عراق، یمن اور افغانستان میں لڑرہے ہیں

نیشنل کرائسس مینجمنٹ سیل نےالرٹ جاری کیا جس میں پنجاب، خیبر پختونخوا کے پولیس چیفس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمانڈنٹ کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ بین الصوبائی چیک پوسٹس پر چیکنگ کو مزید سخت کریں کیوں کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہتھیاروں کی بڑی کھیپ اسمگل ہونے کی اطلاعات ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
2

رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ حل اختیارات اندرون سندھ کیلئے بھی ہونگے؟

سندھ حکومت کی 15 شرائط کو مسترد کردیا ہے رینجرز اپنی کارروائیوں پر پولیس کو نہیں بتائے گی، رینجرز سرکاری دفاتر پر چھاپے کی اجازت نہیں لے گی اور رینجرز کو پٹرولنگ کیلئے بھی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی رینجرز کو کارروائی کے مشروط اختیارات سے وفاق نے عدم اتفاق کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
2

سعد رفیق کا انتخابی حلقہ کھل گیا ڈیڑھ لاکھ ووٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی

نادرا رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ 49 ہزار 139 ووٹوں پر انگوٹھے کے نشان واضح نہ ہونے کی وجہ سے ان کی تصدیق نہ ہوسکی فرانزک رپورٹ کے مطابق 7 ہزار 892 ووٹوں کی مختلف وجوہات کی بناء پر تصدیق نہیں ہوسکی ان میں سے 3 ہزار 998 ووٹوں پر شناختی کارڈ نمبر غلط تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ ریٹائرڈ ٹیچر اور محکمہ تعلیم کا افسر ہلاک

ضلع آواران کا شمار بلوچستان کے ان علاقوں میں ہوتا ہے جو کہ شورش سے زیادہ متاثر ہیں، اس ضلع میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے، آواران میں جہاں سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے وہاں اس ضلع کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور بد امنی کے دیگر واقعات کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔