Daily Archives: August 3, 2016

Uncategorized
1

پاکستان میں توانائی بحران وفاق میں حکمراں جماعت کی نیندیں اُڑچکی ہیں

نواز حکومت نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے 5 سالہ دور اقتدار میں نیشنل گرڈ لائن میں دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل کرے گی اور حکمران جماعت اس ٹارگٹ کو پورا کرنے کیلئے دن رات ایک کررہی ہے ناقص منصوبہ بندی اور کچھ غیر متوقع واقعات حکومت کو ان مقاصد کو حاصل کرنے سے روک رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

وفاقی وزرا میڈیا کے سامنے تنقید اور چیمبر میں پاؤں پکڑ لیتے ہیں، اعتزاز

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے اعصاب پر سوار ہوں انہیں اٹھتے بیٹھتے میرے ڈراؤنے خواب آتے ہیں، اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ٹی او آرز کمیٹی میں اب رابطے ختم ہوچکے ہیں بلکہ ڈیڈ لاک نہیں ڈیتھ لاک ہوچکا ہے، اعتزاز احسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بھارتی خاتون کو داعش میں شمولیت کے الزام میں گرفتار کرلیا، پولیس

داعش میں یورپ سے نوجوانوں کی بڑی تعداد کی شمولیت کی رپورٹس سامنے آتی رہی ہیں، تاہم اب داعش ایشیائی ممالک کی جانب توجہ دے رہی ہے، گزشتہ سال بھارتی کے ایک ہزار سے زائد علماء نے ایک فتویٰ جاری کیا تھا جس میں داعش کو غیر اسلامی قرار دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مغرب دہشت گردی کی کوششیں کرنیوالوں کی حمایت کرتا ہے، اردوگان

صدارتی محل سے اپنے ٹی وی خطاب میں صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ بدقسمتی سے جنہیں ہم دوست سمجھتے ہیں وہ دہشت گردوں اور بغاوت کی سازش کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں اقتدار پر قبضے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ میں فائرنگ وکیل جہانزیب علوی قتل عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا گیا

ضلع چترال میں حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے داخل ہونے والے پانچ مبینہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مارے گئے ہیں، پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے اوستوئی میں تھانہ بمبورت کی حدود میں پیش آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔