Daily Archives: August 2, 2016

بزنس
1

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کو تعمیراتی سرگرمیوں سے روک دیا

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیوو (نیب) کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو ماہ میں معاملے کی تحقیقات مکمل کرے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کو غیر قانونی طور پر سرکاری زمین الاٹ کرنے کا الزام ہے ملک ریاض حسین کا دعویٰ ہے کہ سپریم کورٹ نے پروجیکٹ میں تعمیرات پر پابندی عائد نہیں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغانستان میں داعش کے 70 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں، جنرل نیکولسن

قبائلی علاقوں سے بلکہ بلوچستان میں شیعہ مخالف مسلح گروہوں جیسے لشکرجھنگوی اور جنداللہ کے بھی اکثر دہشت گرد داعش کے ساتھ مل گئے ہیں اورکزئی ایجنسی اور کرم ایجنسی میں پہلے بھی شیعہ مخالف جذبات پائے جاتے تھے اور یہی ان کی داعش کیساتھ منسلک ہونے کی سب سے بڑی وجہ بنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شیعہ خواتین کو بغیر محرم حج کرنے کی اجازت ہوگی، لاہور ہائی کورٹ

درخواست گزار کی وکیل بیرسٹر معصومہ زہرہ بخاری کا موقف تھا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر اس وقت تک عملدرآمد نہیں کیا جاسکتا، جب تک وہ سفارشات قانونی شکل اختیار نہ کرلیں، انھوں نے سوال کیا کہ کونسل کی ان سفارشات پر 2016ء سے پہلے کیوں عمل نہیں کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کےخلاف31 اگست سے کارروائی ہوگی

سندھ رینجرز صرف کراچی میں نہیں پورے سندھ میں ہے اس لئے رینجرز کے اختیارات کا نوٹیفکیشن صرف کراچی کیلئے نہیں بلکہ پورے صوبے کیلئے ہے جب کہ امید ہے کہ رینجرز کو اختیارات دینے کا سلسلہ اب جاری رہے گا اور کراچی آپریشن اب صحیح ڈگر پر چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

چوہدری نثارعلی رینجرز کو خاص مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں،چانڈیو

حكومت كے گلے میں پاناما پیپرز كی گھنٹی بندھی ہوئی ہے جس سے یہ جتنا راہ فرار اختیار كریں گے وہ گھنٹی اتنی ہی ٹن ٹن كرتی رہے گی پاناما لیکس میں سامنے آنے والے افراد كا ہر حال میں احتساب ہونا چاہیئے جب كہ وزیر اعظم نوازشریف اور ان كا خاندان پانامالیكس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

شدت پسندی عالمی خطرہ پاکستان کو ہر مذہب کیلئے محفوظ بنایا جائیگا،نواز

وزیراعظم نے قیام امن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو سراہا اور ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال میں بہتر ی پر اطمینان کا اظہارکیا دہشت گرد اور انتہا پسند پورے ملک میں پسپا ہورہے ہیں اور ملک درست راستے پر ہے حکومت مؤثر انٹیلی جنس کے ذریعے صوبوں کی مدد کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔