Daily Archives: August 1, 2016

بزنس
0

پشاور میں انٹیلی جنس بیورو کا انسپکٹر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک

اس حملے کے بعد پولیس اور حساس اداروں نے جائے وقوعہ اور اردگرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے اور کچھ مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا ہے پشاور اور اطراف کے اضلاع میں گزشتہ دو سالوں میں خفیہ اداروں کے کئی اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

کراچی: رینجرز کو خصوصی اختیارات مل گئے قیام میں ایک سال کی توسیع

پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات اور قیام میں توسیع کی سمری کی منظوری دے دی ہے گزشتہ ماہ جولائی میں رینجرز کو پولیس اختیارات اور صوبے میں موجودگی کی مدت کی معیاد پوری ہوگئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کوئٹہ میں دہشت گردی ہزارہ قبیلے سے تعلق والے دو شیعہ مسلمان شہید

کراچی سے فرار ہونے والے دہشت گرد پنجاب کے وسطی اور جنوبی حصّے میں محفوظ پناہ گاہوں میں موجود ہیں اور وقتاً فوقتاً دہشت گرد کارروائیاں کرتے رہتے ہیں مسلم لیگ(ن) مذہبی دہشت گردوں سے تعلق کی بناء پر پاکستان کی پیرا ملٹری فورس کو پنجاب میں اختارات دینے سے گریز کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لاڑکانہ میں رینجرز پر حملے میں سندھو دیش ریولوشنری آرمی ذمہ دار نکلی

علیحدگی پسند جماعت سندھو دیش ریولوشنری آرمی چاہتی ہے کہ رینجرز سندھ کے تمام شہروں اور دیہی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے، لاڑکانہ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل عبداللہ شیخ کا کہنا تھا کہ پولیس مذکورہ پمفلٹ کی تحقیقات کررہی ہے تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان طالبان کے چین میں مذاکرات قابض فوجیوں سے آزادی دلائے

افغان طالبان نے چینی حکام کو غیر ملکی افواج کے قبضے اور افغان عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم سے آگاہ کیا ہے افغان طالبان چاہتے ہیں کہ چینی قیادت ان مسائل کو عالمی سطح پر اٹھانے میں ہماری مدد کرے اور قابض فوجیوں سے آزادی حاصل کرنے میں ہماری معاونت کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔