Daily Archives: July 30, 2016

تازہ ترین
4

فرانس: نومبر کے داعش حملے گرفتار پاکستانی پر دہشت گردی کا الزام

نومبر 2015ء میں پیرس میں دہشت گردوں نے 6 مقامات پر حملے کیے تھے، دھماکوں اور فائرنگ کے یکے بعد دیگرے واقعات میں 130 ہلاکتیں ہوئی تھیں فرانس حملوں میں ملوث عثمان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

خیبرایجنسی باراتیوں کی بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی 20 افراد ہلاک

رواں سال جون سے شروع ہونے والے مون سون سیزن کے دوران کراچی سمیت ملک کے مختلف حصّوں میں بارشیں ہوئی ہیں جولائی کے اختتامی ہفتے کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارشیں ہوئی جن سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس سے پنجاب حکومت کی اچھی حکمرانی کا پول بھی کھل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
1

بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت امریکا ایک بار پھر سرگرم

امریکا جنوبی ایشیائی ملک بھارت کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو مضبوط بنانے کیلئے اس کی کھل کر حمایت کررہا ہے، پاکستانی عہدیداران نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ امریکا اور بھارت اسٹریٹجک پارٹنر شپ اور جوہری معاہدے خطے میں امن اور پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

لاڑکانہ میں رینجرز چوکی پر دستی بموں سے حملہ رینجرز ایک اہلکار شہید

اس حملے کے نتیجے میں 6 رینجرز اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک اہلکار نے دم توڑ دیا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق بم کو رینجرز چوکی کے قریب ایک سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
2

پنجاب پولیس کو جماعت الدعوۃ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت

صوبے کے تمام ڈویژنل پولیس سربراہان کو جماعت الدعوۃ کے فنڈ جمع کرنے کی تفصیلات اور اس سے ملحقہ تنظیموں کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے حکومت نے محسوس کیا ہے کہ یہ فلاحی ادارے کے ذریعے صرف چندے اکھٹے کرنا تنظیم کا اصل کام نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2