Daily Archives: July 29, 2016

بین الاقوامی
0

شام میں دہشت گرد تنظیم نصرہ فرنٹ کا القاعدہ سےعلیحدگی کا اعلان

اس سے قبل القاعدہ نے کہا تھا کہ وہ اس پیش رفت کی حمایت کرتی ہے وہ آگے بڑھیں یہ دیکھ کر کہ کیا اسلام اور مسلمانوں کیلئے فائدہ مند ہے اور کیا جہاد کی حفاظت کرتا ہے القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کا مختصر پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی بھائی چارہ تنظیمی رابطوں سے زیادہ مضبوط ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اردوگان نے صوفی رہنما فتح اللہ گولن کیلئے امریکی زمین تنگ کردی

ترکی کے وزیر انصاف باقر بوزداغ نے ہیبرترک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فتح اللہ گولن امریکا سے فرار ہوکر آسٹریلیا، میکسیکو، کینیڈا، جنوبی افریقا یا مصر جاسکتے ہیں، تاہم صوفی رہنما فتح اللہ گولن نے ترک وزیر انصاف کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سارک اجلاس کیلئے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان آئیں گے

پاکستان کشمیر میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی غیر جانبدار استصواب رائے کرائے، اس سے قبل ہندوستانی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

افغان مہاجرین کو 31 دسمبر 2016ء تک پاکستان چھوڑنا ہوگا، عبدالقادر

پاکستان میں اس وقت 25 لاکھ 68 ہزار افغان مہاجرین موجود ہیں، جن میں سے 15 لاکھ 68 ہزار رجسٹر ہیں جبکہ 10 لاکھ افغان مہاجرین غیر رجسٹر ہیں، رجسٹر افغان مہاجرین میں 5 لاکھ 33 ہزار کیمپوں میں مقیم ہیں جبکہ دیگر کیمپوں سے باہر رہائش اختیار کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سے سالانہ ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ گئی

پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی سے متاثرہ افراد کی تعداد تقریباﹰ بیس ملین ہے اس بیماری کی بی اور سی اقسام کا تناسب پاکستان میں دس فیصد ہے، جو خطے میں سب سے زیادہ ہے ہلاکتوں میں سے زیادہ تر کی وجہ اس بیماری کی بی اور سی اقسام ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔