Daily Archives: July 28, 2016

بین الاقوامی
0

ترکی اردوگان حکومت کا میڈیا کے درجنوں ادارے بند کرنے کا اعلان

ترکی میں بند کئے گئے متعدد روزنامے اور قومی سطح پر نشرو اشاعت کرنے والی ایجنسیاں شامل ہیں سرکاری گیزٹ میں ذرائع ابلاغ کے اداروں اور فوجی اہلکاروں کی برطرفی کا اعلان کیا گیا نام نہاد بغاوت کے نتیجے میں اب تک کم ازکم 246 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 2000 سے زائد زخمی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان کے تعاون بغیر افغانستان میں امریکی مشن بہت مشکل ہوجائیگا

دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مزید تعاون ضروری ہے، سینیٹر مکین نے لکھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کے حوالے سے حکمت عملیاں واضح تھیں، یعنی امریکی فوجیوں کی سیفٹی اور افغانستان میں ان کے مشن کی کامیابی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان: چوبیس گھنٹوں میں سکیورٹی فورسز پر دو حملے پانچ اہلکار ہلاک

بلوچستان میں حالات کی خرابی کے بعد سے بدامنی کے دیگر واقعات کے ساتھ کوئٹہ شہر میں بم دھماکوں کا بھی سلسلہ جاری ہے تاہم سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں ان میں کمی آئی ہے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ایسے واقعات سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت میں مسلم خواتین پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ تشدد بعد گرفتاری

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم خواتین پر الزام لگایا گیا کہ یہ گائے کا گوشت لے جارہی ہیں پولیس کی موجودگی میں ہندو مردوں نے مسلم خواتین کو مارا پیٹا بعد میں پولیس نے خواتین کو گرفتار کرلیا پوسٹ مارٹم رپورٹ میں گائے کے بجائے بھینس کا گوشت کا گوشت نکلا کانگریس کا احتجاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔