Daily Archives: July 27, 2016

سیاست
0

کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال کی توسیع کی جائے گی

کراچی آپریشن اس وقت ہی کامیاب ہوگا جب سویلین ادارے اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے بطور وزیرِاعلیٰ ان کی پوری کوشش ہوگی کہ وہ جلد از جلد اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں اپنی جماعت کے ساتھیوں کی ہی نہیں بلکہ اپوزیشن کی رہنمائی کی بھی ضرورت ہے، مراد علی شاہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
1

پاکستان کیساتھ کثیرالجہتی شراکت داری کو فروغ کیلئے تیار ہیں، امریکا

آسیان ریجنل فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام حل طلب مسائل پر بامعنی، نتیجہ خیز اور جامع مذاکرات چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی: دہشت گردوں کی فائرنگ دو پاکستانی فوجی اہلکار شہید ہوگئے

شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت لانس نائیک عبدالرزاق اور سپاہی خادم حسین کے نام سے ہوئی ہے، کراچی پولیس کے سربراہ مشتاق مہر نے جائے وقوع کے دورے کے بعد بتایا کہ فارینزک ٹیم موقع سے شواہد اکٹھے کررہی ہے اور تحقیقات کے بعد ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
1

یورپی یونین سے علیحدگی پر پاکستان برطانیہ تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا

حکومت پاکستان اور عوام تھریسا مے کی پاکستان سے وابستگی کی قدر کرتے ہیں برطانیہ پاکستان کا روایتی اتحادی، قریبی دوست اور آزمودہ شراکت دار ہے جبکہ دوطرفہ تعلقات کیلئے قریبی تعاون جاری رکھیں گے برطانوی وزیر اعظم نے جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کا ساتھ دینے کا بھی عزم دہرایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔