Daily Archives: July 26, 2016

حالات حاضرہ
0

بنگلہ دیش میں پولیس مقابلہ داعش کے 9 حملہ آور ہلاک سکیورٹی الرٹ

ڈھاکہ میں اس وقت ہر جانب سکیورٹی کا سخت پہرہ ہے اور کل شام سے ہی مختلف جگہوں پر بم کو ناکارہ بنانے والے دستے ہوٹلوں اور بعض کمرشل عمارتوں میں تلاشی مہم میں لگے ہیں، بنگلہ دیش میں حالیہ مہینوں میں کئی سیکولر رائٹرز، بلاگرز اور بعض مذہبی شخصیات پر بہیمانہ حملے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

یمنی فوج کا سرحد پار سعودی فوج پر حملہ آٹھ اہلکار ہلاک ہیلی کاپٹر تباہ

یمنی ذرائع سے ملنے والی خبروں کے مطابق سعودی عرب کی جارح فوج کے طیاروں نے پیر کے روز جنوبی یمن کے صوبے تعز کے رہائشی علاقوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک شخص شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنیوالے 126 اکاؤنٹ بند

دسمبر سنہ 2014ء میں پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد ملک بھر میں سرچ آپریشن کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں پانچ ہزار سے زیادہ افراد دہشت گرد نکلے آرمی پبلک اسکول واقعے کے بعد 411 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

چاپان معذورں کے نگہداشت سینٹر پر چاقو بردار کا حملہ 19 افراد ہلاک

یہ ادارہ ٹوکیو کے جنوب مغرب میں40 کلومیٹر دور واقع ہے، اطلاعات کے مطابق مبینہ حملہ آور نے پولیس کو بتایا ہے کہ وہ چاہتا تھا کہ معذور لوگ غائب ہوجائیں حملہ آور مقامی وقت کے مطابق شب ڈھائی بجے عمارت میں داخل ہوا اور اس نے لوگوں پر چاقو سے وار کرنا شروع کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کشمیر کی صورتحال باعث پاکستان بھارت مذاکرات ممکن نہیں، آصف

افغانستان نے بین الاقوامی سرحدی مینجمنٹ کے حوالے پر اعتراضات اٹھائے ہیں، کسی بھی شخص کو بغیر سفری دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں اور اس حوالے سے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ناصر جنجوعہ ایرانی قیادت سے کلبوشن یادیو کا معاملہ بھی اٹھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔