Daily Archives: July 25, 2016

سیاست
0

پیپلزپارٹی نے بالآخر ضعیف وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

دبئی میں ہونے والے پارٹی کے اس اجلاس میں سندھ کے موجودہ وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ بھی موجود تھے، پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ کے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرنے کی خبر جیسے ہی ذرائع ابلاغ پر آئی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر بھی یہی خبر ٹرینڈ کرنے لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد صدراتی محافظوں کی ضرورت نہیں،یلدرم

امریکہ میں مقیم مذہبی مبلغ فتح اللہ گولن کے بھتیجے کو ترکی میں گرفتار کیا گیا جبکہ صدراتی حکام کے مطابق فتح اللہ گولن کے ایک اہم ساتھی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے کریک ڈاؤن میں اب تک کم از کم 60 ہزار سرکاری ملازمین، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو معطل کیا جاچکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجاب میں پولیس مقابلہ طالبان اور لشکرجھنگوی کے 5 دہشت گرد ہلاک

امجد صابری قتل کیس میں ابھی تک گرفتار کئے گئے تمام ملزمان کو ثبوت نہ ملنے پر رہا کردیا گیا ہے باضابطہ طور پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے امجد فرید صابری کا قتل ہائی پروفائل کیس ہے لیکن اس کیس کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

اردو بحیثیت سرکاری زبان نافذ نہ ہونیکی وجہ بیوروکریسی اور وزراء ہیں

اردو ہماری یکجہتی کی علامت ہے تمام وزارتوں کی ویب سائٹس اردو زبان میں منتقل کی جارہی ہیں اور اس پر 80 فیصد عملدرآمد بھی ہوچکا ہے، عدالتوں میں بھی ہونے والی تمام کارروائی انگریزی میں ہوتی ہے لیکن اب عدالتوں میں کیسز اور سمریاں بھی اردو زبان میں ہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔