Daily Archives: July 24, 2016

بزنس
4

سعودی عرب کے سابق دفاعی عہدیدار کی اسرائیل اعلیٰ اہلکار سے ملاقات

ایران کے بارے میں پائے جانے والے خدشات پر اسرائیل اور سعودی عرب حالیہ برسوں میں ایک دوسرے کے قریب آئے ہیں اور دونوں اختلافات کے باوجود بھی خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور فوجی صلاحیت کے متعلق تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

اردوگان کے کہنے پر نوازشریف ترک اسکولوں کو بند نہیں کریں،عمران

وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے قربت اور پاکستان کے ترکی کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے سبب وفاقی حکومت پر شدید دباؤ ہے اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، کراچی، حیدرآباد، خیر پور اور جامشورو میں موجود تقریباً 28 اسکولوں 10 ہزار بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

میونخ شاپنگ مال میں 9 افراد کا قتل واقعہ دہشت گردی نہیں، پولیس

جرمن پروسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ سنبلی ذہنی طور پر بیمار تھا اور کئی ماہ سے زیر علاج بھی تھا، پولیس کے مطابق حملہ آور نے لڑکی بن کر سیلینا آکم کے نام سے بنائے جانے والے فیس بک اکائونٹ کے ذریعے پیغام دیا آج شام چار بجے میک ڈونلڈ آئیں اور آپ جو چاہیں گے میں آپ کو دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصّہ بنے یہ خواب قیامت تک پورا نہیں ہوگا، انڈیا

مقبوضہ کشمیر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 15 روز سے کرفیو جاری ہے اور لوگوں کو فون، انٹرنیٹ اور دیگر بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں بھارتی وزیر داخلہ کشمیر کے دورے کے دوران بیشتر مقامی تنظیموں، انجمنوں اور سیاسی جماعتوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ۔۔۔۔۔