Daily Archives: July 23, 2016

بین الاقوامی
0

افغانستان میں دو خود کش حملے 81 ہزارہ شیعہ مسلمان شہید 206 زخمی

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار گھنٹے سے ہزارہ برادری کا احتجاج جاری تھا جس کے بعد مظاہرین احتجاجی کیمپ لگانے کی تیاریاں کررہے تھے اسی دوران زور دار دھماکا ہوگیا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کئی تصاویر بھی شیئر کی گئی ہیں جن میں شہید ہونے والوں کی لاشیں دیکھی جاسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے اداروں کو بند کرئے، اردوگان

ترک سفیر نے کہا کہ گولن کے تحت چلائے جانے والے اداروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے ترک حکومت پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ایک ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے گولن سے وابستہ اداروں کے خلاف انتظامی کارروائی کیلئے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو اتحادی رکھنے کا اعلان

امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے منشور میں کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات امریکا کیلئے ضروری ہیں، کیونکہ وہ جنوبی ایشیاء میں امریکی منصوبہ بندی کے حوالے سے ایک اہم پوزیشن رکھتا ہے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کو محفوط بنانے کے حوالے سے پاکستان اور امریکا کے مفادات مشترکہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

جرمنی میں دہشت گردی حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک 16 زخمی ہوئے

میونخ پولیس کے ایک ترجمان نے کہا کہ پولیس تین حملہ آوروں کو تلاش کررہی ہے، پولیس کے مطابق اس حملے میں بہت سے لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں، فائرنگ کے واقعے کے بعد شہر میں ٹرین اور میٹرو سروس بند کردی گئی ہے جب کہ شہر میں فوج کو طلب کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

رینجرز اختیارات سے محروم مگر سرگرم فریال تالپور کا فرنٹ مین گرفتار

وزیراعلیٰ سندھ جلد دبئی میں زرداری سے ملاقات کرنے والے ہیں اور توقع یہی ہے کہ ماضی کیطرح سندھ حکومت ایک بار پھر معاملے کو ہائپ دینے کے بعد ہتھیار ڈال دے گی کیونکہ نہ تو سندھ حکومت رینجرز کے بغیر صوبہ چلانے کے قابل ہے اور نہ سندھ پولیس اکیلے صوبے میں امن قائم رکھ سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔