Daily Archives: July 22, 2016

بزنس
0

ترکی حکومت کےعدلیہ اور میڈیا خلاف اقدامات ناقابلِ قبول، یورپی یونین

یورپی یونین نے ترک صدر صدر رجب طیب اردوغان پر زور دیا کہ وہ قانون کی بالادستی، انسانی حقوق اور آزادی کی پاسداری کریں ترکی کی جانب سے یورپی کنونشن برائے انسانی حقوق کو معطل کرنے پر خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اسے ان شرائط کی پاسداری کرنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریاں قومی سلامتی کونسل کی مذمت

اجلاس میں اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کونسل سے رابطے کا فیصلہ اور او آئی سی کے فورم سے فیکٹ فائنڈنگ مشن بھارت کے زیرِ قبضہ کشمیر بھجوانے کا مطالبہ بھی کیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موثر بارڈر منیجمنٹ سسٹم ہر قیمت پر نافذ کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

آزادکشمیر الیکشن میں حکمراں نوازلیگ نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کو 31، پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم کانفرنسآزادکشمیر نے تین تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ایبٹ آباد اُسامہ بن لادن کے مکان کو قبرستان میں تبدیل کرنیکا فیصلہ

مقامی لوگوں نے بتایا کہ انتظامیہ نہیں چاہتی کہ یہ جگہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے کوئی یادگار بن جائے پارک بنانے کا فیصلہ منسوخ کیا گیا القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو مئی 2011ء میں ایبٹ آباد کے اس مکان میں امریکی سکیورٹی اہلکاروں نے ایک خفیہ آپریشن میں ہلاک کردیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسد کھرل کی گرفتاری رینجرز کی سندھ حکومت سے تلخی کم ہوجائیگی؟

صوبائی وزیر کے قریبی ساتھی اسد کھرل پر سنگین جرائم میں ملوث کم سے کم 12 ملزمان کو سہولت فراہم کرنے کا الزام ہے جن میں سے 8 کے سر پر حکومت سندھ نے انعام مقرر کررکھا ہے، اس مسئلے کی وجہ سے صوبائی حکومت اور رینجرز میں تعلقات بھی کسی حد تک کشیدہ ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔