Daily Archives: July 21, 2016

امور داخلہ
0

پاکستان کی مسلح افواج 50 تجارتی ادارے چلارہی ہے، وفاقی حکومت

سینیٹر فرحت اللہ بابر کے سوال پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے تحریری جواب کے ذریعے سینیٹ کو بتایا کہ ملک بھر میں 50 کے قریب تجارتی ادارے ہیں، جن کا انتظامی کنٹرول فوجی فاؤنڈیشن، شاہین فاؤنڈیشن، بحریہ فاؤنڈیشن، آرمی ویلفیئر ٹرسٹ اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹیز کے پاس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فوج کے ریڈیو اسٹیشن بارے میں اعلیٰ عدلیہ کی پیمرا سے جواب طلبی

درخواست گزار عاصمہ جہانگیر نے الزام عائد کیا ہے کہ آئی ایس پی آر نے متعدد سوشل میڈیا سیل قائم کر رکھے ہیں جو مختلف افراد کو بدنام کرنے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں پیمرا آئی ایس پی آر کے زیر انتظام چلنے والے ریڈیو چینلز کی نگرانی کرنے سے انکار کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی میں نام نہاد بغاوت 99 گرفتار جرنیلوں کے خلاف فرد جرم عائد

جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ایک ترجمان نے ترکی میں گرفتاریوں کے بارے میں کہا کہ ہم ہر روز ایسے نئے اقدامات دیکھ رہے ہیں، جن سے قانون کی بالادستی کے جمہوری ضابطے کی نفی ہوتی ہے اور جو اپنے حجم میں قطعی غیر متناسب ہیں پچاس ہزار سے زائد افراد کے خلاف کارروائی شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ریپبلکن صدارتی اُمیدوار کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی سیاہ فام امریکی مایوس

امریکی تجزیہ کاروں اور افریقی امریکی ناقدین کا خیال ہے کہ انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے مہاجرین، مسلمانوں، خواتین اور معذوروں کی تضحیک اور تویین کا سلسلہ مسلسل جاری رکھا تھا، ان کے مطابق وہ نسلی تعصب رکھنے والے سفید فام افراد کے ہاتھ میں کٹھ پتلی بنے ہوئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2