Daily Archives: July 20, 2016

ملکی
0

جنرل راحیل شریف کے حق میں بینرز لگانے والا سیاسی رہنماء گرفتار

پاکستان میں قانون نافد کرنے والے اداروں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں مختلف شہروں میں بینرز لگانے کے الزام میں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت موو آن پاکستان کے سربراہ میاں کامران کو گرفتار کرلیا ہے ملزم نے 22 جولائی تک اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لے رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
2

اپوزیشن نے نواز حکومت کے خلاف اسٹریٹ احتجاج کی تجویز موخر کردی

پانامہ لیکس تحقیقات پر حکومت کا رویہ غیر مناسب ہمیں کہا گیا وزیراعظم کی واپسی پر اپوزیشن سے رابطہ کریں گے لیکن حکومت کی آگے بڑھنے کی نیت نہیں قومی اسمبلی میں بل مسترد ہوا تو صوبائی اسمبلیوں میں پیش کیا جائے گا اور قومی اسمبلی کے ہر اجلاس میں ٹی اوآر کا معاملہ اٹھایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

ترکی فتح اللہ گولن سے تعلق پر محکمہ تعلیم کے 15 ہزار ملازمین فارغ

ترکی میں نام نہاد بغاوت کے بعد صدر اردگان کی زیر نگرانی ملک میں عدلیہ اور فوج سے تعلق رکھنے والے 6000 افراد پہلے ہی حراست میں لئے جاچکے ہیں جن میں دو ہزار سے زیادہ جج بھی شامل ہیں، زیرِ حراست افراد میں 100 کے قریب فوجی جرنیل اور ایڈمرل بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کشمیر میں مہلک ہتھیاروں کا استعمال 117 زخمی 7 بینائی سے محروم

بھارتی فورسز جو چھروں والی بندوق (پیلیٹ گن) ایک شاٹ گن ہوتی ہے استعمال کررہی ہے اُسے عام طور پر جانوروں کو شکار کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے کشمیری مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پہلی مرتبہ اس قسم کی گن کا بطور غیر مہلک ہتھیار استعمال سنہ 2010 میں کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نواز حکومت کا آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ہے، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ میں اِس بات پر عمران خان سے اتفاق کرتا ہوں کہ فی الحال جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ میاں محمد نواز شریف کے طرزِ حکومت سے ہے تعلیم اور روز گار کے مواقع سے کسی بھی حکومت کی کارکردگی جانچی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔