Daily Archives: July 18, 2016

معاشرہ
0

خیبرپختونخواہ میں طالبان مخالف رہنماء شعیب خان فائرنگ سے ہلاک

مقامی انتظامیہ نے اے این پی کے رہنما کی قتل کو دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے تاہم ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے اس قتل کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں حکام نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کرلیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کیس میں مفتی عبدالقوی شامل تفتیش ہونگے

قندیل بلوچ کے قتل پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں بحث کیلئے تحریکِ التوا جمع کروائی گئی ہے تحریک حکمران جماعت نواز لیگ کی رکنِ اسمبلی حنا پرویز بٹ نے جمع کروائی گئی ہے تحریک میں کہا گیا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں قندیل بلوچ کی موت کے اسباب جاننے کیلئے بحث ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مقبوضہ کشمیر میں 10 اضلاع میں کرفیو اخبارات اور موبائل سروسز بند

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 34 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 1664 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں، آٹھ جولائی سے جاری مظاہروں میں ابتک 1900 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 1700 کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ شدید زخمی 300 افراد کی سرجری کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں فوج اقتدار سنبھالتی تو عوام میٹھائی تقسیم کرتے، عمران خان

نواز شریف نے پاکستان کو گزشتہ 3 سال میں 6 ہزار ارب روپے کا مقروض کردیا ہے اور عوام کے نام پر قرضہ لے کر آف شور کمپنیاں قائم کی جاتی رہی ہیں اسحاق ڈار کو منی لانڈرنگ کیس سے بری کرنے پر کہا کہ نیب حکومت کی غلام ہے وہ کیسے ان کا احتساب کرسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔