Daily Archives: July 17, 2016

بین الاقوامی
0

بحرین اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن خطرے کی گھنٹی ہے، امریکا

الوفاق کے سربراہ علی سلمان بھی سیاسی سرگرمیوں کے الزام میں 9 برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، انہیں دسمبر 2014ء میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد بحرین میں مظاہرے شروع ہوگئے تھے گزشتہ ماہ بھی حکومت نے ایک عالم دین آیت اللہ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کردی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکا نے اردوگان کی حمایت کردی ریاستی اداروں کا کنٹرول حاصل کرلیا

قائم مقام چیف آف اسٹاف امیت دندار نے بتایا تھا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 194 ہے جن میں 41 پولیس اہلکار، 47 عام شہری، 2 فوجی افسر اور فوجی بغاوت کرنے والے 104 افراد شامل ہیں فوجی بغاوت میں ایئرفورس، ملٹری پولیس اور آرمر یونٹس کے زیادہ تر اہلکار شامل تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترک بغاوت میں امریکی کردار کا دعویٰ سراسر غلط ہے، جان کیری

ترک بغاوت کے بعد اردوگان حکومت نے تین ہزار سے زائد فوجیوں کو گرفتار کیا جبکہ 2700 ججوں کو برطرف کیا گیا ہے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ہے ترک وزیراعظم نے باغیوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

رینجرز سے رنجشیں ختم کرنے کیلئے سندھ کابینہ میں تبدیلی کے امکانات

سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل سندھ پولیس سے ملاقات کی، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ وزیراعلیٰ سندھ کا اقدام تھا جس کی وجہ سے سندھ حکومت کو فائدہ ہوا اور رینجرز کے سربراہ کو اجلاس میں شرکت کیلئے آمادہ کرلیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

امریکا ترک رہنما فتح اللہ گولن کو گرفتار یا حوالے کرئے، اردگان کا مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہونے کا دعویٰ بالکل غلط اور باہمی تعلقات کیلئے نقصان دہ ہے جبکہ اردگان حکومت کے حامی ترک سیاستدانوں نے بغاوت کا براہ راست امریکا پر الزام لگارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔