Daily Archives: July 16, 2016

فن و فنکار
0

پاکستانی ماڈل قبدیل بلوچ کو اس کے بھائی نے ہلاک کیا، پنجاب پولیس

آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ قندیل بلوچ کی مفتی عبدالقوی کیساتھ تصاویر سامنے آنے کے بعد ڈیرہ غازی خان میں ملزم وسیم کو لوگ طعنے دیتے تھے قندیل بلوچ کی درخواست کے باوجود پنجاب حکومت نے سکیورٹی فراہم نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی میں بغاوت ناکام 265 افراد ہلاک پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس طلب

ترکی کے صدر طیب اردوغان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے ملک کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے، بغاوت ملکی فوج کے ایک باغی دھڑے کی طرف سے کی گئی تھی بغاوت کا حصہ بننے والے 1500 فوجیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے، ہلاک شدگان میں 104 باغی فوجی بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بحرین آیت اللہ قاسم کی شہریت منسوخی خلاف 25 روز سے دھرنا جاری

بحرین کی شاہی حکومت عوام کے جائز مطالبات پورے کرنے کے بجائے سعودی فوج کے ساتھ مل کر جمہوری تحریک کو کچلنے کی کوشش کررہی ہے اس دوران ستر سے زائد بحرینی شہری شہید ہوچکے ہیں، ہزاروں گرفتار ہیں اور متعدد لوگوں کی شہریت منسوخ کردی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ڈیرہ اسمٰعیل خان ٹارگٹ کلنگ پولیس کیساتھ فوج بھی تعینات کردی گئی

یہ فیصلہ ڈیرہ اسماعیل خان میں عید کے روز ایک شیعہ وکیل کی شہادت کے بعد ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں کیا گیا ہے مظاہرین نے مطالبہ کیا تھا کہ ڈیرہ میں مکمل فوجی آپریشن کیا جائےتین ماہ میں ڈیڑھ درجن افراد کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی ان میں زیادہ تعداد اہل تشیع اور پولیس اہلکاروں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

رینجرز کا لاڑکانہ میں آپریشن یوسی ناظم عابد بگھیو سمیت دس افراد گرفتار

سندھ رینجرز کی حراست سے زبردستی چھڑائے جانے والے ٹی ایم اے ملازم اسد کھرل کی گرفتاری کیلئے رینجرز نے لاڑکانہ میں موئن جوداڑو کے قریب ڈیرے پر چھاپہ مارا اور گرفتاریان عمل میں لائی گئیں سیال ہاؤس کا محاصرہ نہیں کیا اسنیپ چیکنگ بڑھائی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔