Daily Archives: July 15, 2016

بین الاقوامی
0

امریکی کانگریس ارکان کے نفرت انگیز بیانات پر پاکستان کے تحفظات

پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے امریکی سفیر کو طلب کرکے خبردار کیا کہ امریکی قانون سازوں کے اس طرح کے بیانات سے نہ صرف پاکستانیوں کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آسکتا ہے بلکہ خطے میں امن کے قیام کوششوں میں بھی رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فرانس دہشت گردوں سے زیادہ طاقتور ہے جنہوں نے نِیس میں حملہ کیا

یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ یہ بہت تلخ حقیقت ہے کہ لوگ آزادی، برابری اور بھائی چارے کا جشن منارہے تھے کہ اُن پر حملہ کیا گیا ایک ٹویٹ میں ڈونلڈ ٹسک کہا کہ یورپ اور ایشیا کے رہنما نیس کے متاثرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ہم تشدد اور نفرت کے خلاف متحد ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جنرل راحیل کے حق میں بینرز بغاوت پر اُکسانے کا مقدمہ درج ہوگیا

پولیس انسپکر یاسین بھٹہ کی مدعیت میں درج ہونے والے اس مقدمے میں علی ہاشمی اور دس افراد کو نامزد کیا گیا ہے اور یہ مقدمہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 120 بی، 124 اے اور 505 کے تحت درج کیا گیا ملزمان کا تعلق پنجاب کے شہر فیصل آباد سے ہے اور اُن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فرانس میں داعش کی دہشت گردی 84 افراد ہلاک قومی سوگ کا اعلان

نیس میں حملوں کے بعد اپنے خطاب میں فرانس کے وزیرِ اعظم مینوئل والس نے کہا ہے کہ ملک کو غیرمستحکم نہیں ہونے دیا جائے گا، جمعہ کی صبح ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک بڑا خطرہ ہے اور فرانس اس کا بڑا ہدف بن چکا ہے، مینوئل والس نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد خوف اور افراتفری پھیلانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت کی ریاستی دہشت گردی مودی کو نوازشریف حمایت حاصل

ہمیں دربدر پھرنے والے رہنماؤں کی ضرورت نہیں بلکہ مشکل حالات میں کھڑے ہونے والی قیادت کی ضرورت ہے جب کہ شفافیت پر یقین رکھتا ہوں اس لئے کرپشن نہیں کرنے دوں گا، خراب حالات کے باوجود سندھ حکومت کی کارکردگی پنجاب سے بہتر ہے، بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کشمیر ریاستی تشدد کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے پر بھارت ناراض

ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کانفرنس میں کشمیر میں آزادی پسند رہنما برہان وانی کی ہلاکت کو کشمیری رہنما کا ماورائے عدالت قتل قرار دیا تھا ان کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کشمیریوں کو کچل رہی ہے کشمیری لیڈر کو ماورائے عدالت گولی مار دی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2