Daily Archives: July 14, 2016

ملکی
0

پیپلزپارٹی اور سندھ رینجرز کے درمیان تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے

سندھ حکومت کے ایک وزیر کے قریبی ساتھی اسد کھرل کو منگل کی رات رینجرز اہلکاروں نے لاڑکانہ کے ماسن روڈ کے علاقے سے تحویل میں لیا اور قریبی سول لائنز پولیس اسٹیشن لے گئے صورتحال اس وقت ڈرامائی ہوگئی جب بااثر شخصیات کے دباؤ کے بعد رینجرز نے اسد کھرل کو چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
1

ترک حکومت کی پالیسی میں نیا موڑ شام کیساتھ بہتر تعلقات کی خواہش

ترکی نے سعودی عرب، امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی مدد سے دہشت گرد تنظیم داعش کو بنانے اور عراق اور شام میں اِن کے دہشت گردوں کو پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا اِن دونوں ملکوں کی سرحدیں ترکی سے منسلک ہیں داعش کے دہشت گرد مسلسل ترک شہروں میں دھماکے کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

پاکستان کا غیر فعال الیکشن کمیشن سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لےلیا

سپریم کورٹ کی طرف سے لئے گئے از خود نوٹس کی سماعت 14 جولائی کو ہوگی الیکشن کمیشن کے چاروں اراکین کی نامزدگی کے بارے میں حزب مخالف کی جماعتوں میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا الیکشن کمیشن کے ایسے ارکان تعینات کئے جائیں جو ملک میں شفاف انتخاب کروا سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

مصر کی سکیورٹی ادارے سیاسی مخالفین کو غائب کررہے ہیں، ایمنسٹی

اس رپورٹ سے سکیورٹی اداروں اور عدلیہ کے حکام کے درمیان خفیہ سازشوں پر سے پردہ اٹھ گیا ہے سعودی نواز مصری صدر عبدالفتح السیسی کے مارچ میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے جبری گمشدگیاں ریاست کی پالیسی کا اہم آلہ بن گئی ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں انکشاف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔