Daily Archives: July 13, 2016

ملکی
0

پاکستان گوادر کو ڈیوٹی فری پورٹ قرار دینے کا فیصلہ کرچکا ہے،بزنجو

گوادر کی بندرگاہ درآمدات و برآمدات کا منبع ہوگی اور یہاں خطے کے دیگر ممالک کو ٹرانزٹ کارگو سروس کی سہولت بھی دستیاب ہوگی، انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ گوارد پورٹ میں دیگر اخراجات بھی نہایت کم ہوں گے ملک میں نئی بندرگاہوں کی تعمیر کے حوالے سے پیش رفت ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اُسامہ بن لادن پاکستان کو دشمن اور تباہ کرنا چاہتے تھے، عباس جیلانی

پاکستان کو اُسامہ کی موجودگی کا کوئی علم نہیں تھا انہیں پاکستان میں پناہ دیئے جانے کے حوالے سے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے اور ایبٹ آباد آپریشن میں شامل امریکی قیادت واضح طور پر کہہ چکی ہے کہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی میں پاکستان کی کوئی سازش تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جرم و سزا
0

پنجاب پولیس مقابلہ اوکاڑہ کے قریب چھ دہشت گرد ہلاک دو اہلکار زخمی

حکام کی جانب سے ہلاک کیے جانے والے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، پولیس کے بقول یہ افراد بظاہر افغان نظر آتے ہیں تاہم ان کے شناختی کارڈوں پر خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع شانگلہ کے پتے درج ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ ان کی شناخت کے بارے میں معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
2

امریکی کانگریس کا پاکستان کو دی جانے والی امداد پر پابندی کا مطالبہ

پاکستان اب بھی اچھے اور برے طالبان کی پالیسی پر گامزن ہے اور امریکہ سے کیے گئے وعدوں کے باوجود ان تنظیموں کو نشانہ نہیں بنا رہا جو بھارت، افغانستان اور امریکی فوج کے خلاف حملے کررہی ہیں افغانستان میں جاری جنگ کی سب سے بڑی وجہ پاکستان کی پالیسی ہے، زلمے ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتا ہوا تشدد امریکہ کو تشویش پُرامن حل نکالا جائے

امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحدی علاقہ اب بھی دہشت گرد گروہوں کیلئے محفوظ ٹھکانہ بنا ہوا ہے ہماری توجہ سرحدی نقشوں پر نہیں دونوں ممالک کی جانب سے دہست گردی کے خلاف کیے جانے والے اقدامات پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔