Daily Archives: July 12, 2016

ملکی
0

جنرل راحیل متعلق لگائے گئے بینرز حکومت کی ایک چال ہے، اعتزاز

پاناما لیکس کی تحقیقات میں حکومت کی مشکلات آسان کرنے کیلئے سینیٹ میں بل لارہے ہیں نواز شریف اپنا احتساب ایسے کمیشن سے چاہتے ہیں جس کے ہاتھ پاؤں بندھ، آنکھیں اور منہ سلے ہوئے ہوں، اسپیشل برانچ اور دیگر انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سڑکوں پر لگے وہ بینرز اتار لئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پنجاب کی سیاسی تنظیم کا آرمی چیف سے مارشل لاء نافذ کرنیکا مطالبہ

موو آن پاکستان نامی تنظیم کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر والے بینرز پاکستان کے بڑے شہروں کی مختلف شاہراہوں پر لگائے گئے ہیں، کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس اور رینجرز ہیڈکوارٹرز کے درمیان لگائے گئے بینرز پر لکھا ہے کہ جانے کی باتیں ہوئیں پرانی، خدا کیلئے اب آجاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

موسم
0

ہوا کا کم دباؤ سندھ میں داخل ہوگیا ساحلی علاقوں میں شدید بارش کا امکان

بھارت سے آنے والا ہوا کا یہ کم دباؤ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج اور کل تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا باعث بنے گا، دوسری جانب کراچی کی بلدیاتی انتظامیہ نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر محکمہ جاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کشمیریوں کا قتل بھارت کی ریاستی دہشت گردی ہے، اعزاز چوہدری

بھارت کی حکومت نے سیاسی حریفوں سے تعاون کی درخواست کی ہے تاہم آزادی پسندوں نے ان اپیلوں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطاالبہ کیا ہے کہ نہتے مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ اور عوامی اجتماعات پر پابندی کو فوراً ختم کیا جائے تو حالات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

عامر خان کو رابطہ کمیٹی سے علیحدہ کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں

ایم کیوایم کے کارکن قائد کے حکم پر جھاڑو اٹھا سکتے ہیں تو حقوق کیلئے سب کچھ کرسکتے ہیں تاریخ بتاتی ہے کہ ملک میں آئین نہیں بلکہ طاقت کا قانون چلتا ہے جب کہ ہمیں ملک بنانے کا صلہ لاشوں کی صورت میں مل رہا ہے، خالد مقبول صدیقی کا احجاجی مظاہرے سے خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔