Daily Archives: July 11, 2016

بزنس
0

نواز مودی دوستی سے کشمیر کاز کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا، بلاول

کشمیری رہنماؤں کو عید کی نماز پڑھنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی اور ہندوستانی فوجیوں نے انھیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اس قسم کی جارحیت سے بھارتی جمہوریت کا اصل چہرہ سامنے آگیا پاناما لیکس کی تحقیقات کے مطالبے سے روکنے کیلئے مسلم لیگ(ن) کی تمام کوششیں رائیگاں جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ملاؤں نے سرمایہ داروں کیساتھ ملکر مولانا ایدھی کو ہمیشہ پریشان کیا

مولوی ہر سال ایدھی فاؤنڈیشن کے خلاف باقاعدہ مہم چلائی جاتی ہے لوگ ایدھی صاحب کی شخصیت اور ان کے کام کی وجہ سے چندہ دیتے ہیں، اس لئے کچھ عناصر منفی پروپیگنڈے اور افواہوں کے ذریعے لوگوں کو چندہ دینے سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، فیصل ایدھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کشمیر میں مزید بھارتی فوج تعینات کرفیو نافذ احتجاج جاری 23 افراد شہید

بھارتی حکام نے آزادی پسند رہنماؤں کو بھی بدستور نظر بند کیا ہوا ہے۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک سینٹرل جیل میں قید ہیں جبکہ میرواعظ عمرفاروق، شبیر شاہ اور سید علی گیلانی سمیت درجنوں آزادی پسندوں کو ان کے گھروں میں نظربند کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

طالبان جس شخص سے ڈرتے ہیں وہ صرف جنرل راحیل ہیں،علی گیلانی

آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل باجوہ نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر 2016ء کو ریٹائر ہورہے ہیں اور وہ اپنی مدت ملازمت میں توسیع کے خواہشمند نہیں ہیں، علی گیلانی کے اس حالیہ بیان سے سیاسی قوتوں کی خواہش کا بھی اظہار ہورہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

مشکوک سرگرمی کا شبہ پولیس کی کار پر فائرنگ ایک نوجوان ہلاک

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ کو ہدایات جاری کیں کہ وقوع کے حوالے سے تمام تر تفتیشی اقدامات کو انتہائی ٹھوس، غیر جانبدارانہ اور شفاف بناتے ہوئے انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے اور اس ضمن میں جامع رپورٹ پیش کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان دوست ہے یا دشمن امریکا کے سینئر قانون سازوں کا سوال ؟

افغانستان میں امریکہ کے سابق سفیر زلمے خلیل زاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف مکمل تنہائی کی پالیسی اپنائے اور اسے دوسرے شمالی کوریا میں تبدیل کردے تاکہ اسلام آباد، افغانستان میں تعاون کرنے پر مجبور ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔