Daily Archives: July 10, 2016

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش نے ذاکر نائیک کے ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی لگادی

بھارتی وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیس ٹی وی پر ایسا مواد نشر کرنے کی اطلاعات ہیں جن سے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور شدت پسندی بڑھنے کا خطرہ ہے ذاکر نائیک قابل اعتراض تقاریر کی تحقیقات کی جارہی ہیں ضرورت ہوئی تو کارروائی کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سیاہ فام باشندوں کی ہلاکتوں کے بعد احتجاج دیگر امریکی شہروں تک پہنچ گیا

ریاست لوزیانا کے دارالحکومت بیٹن روگ میں سیاہ فام شہریوں کے مسلح افراد اور پولیس کا آمنا سامنا ہوا ہے، ملک میں جاری ان احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس نے سینکڑوں افراد کو حراست میں بھی لیا ہے سینٹ پال میں رات بھر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان نے 16 کشمیریوں کے قتل کو ماورائے عدالت اقدام قرار دیدیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے جموں و کشمیر کے عوام پر مظالم انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مظالم جموں و کشمیر کی عوام کو اُن کے حق خوداردایت کے مطالبے سے نہیں روک سکتے پاکستان کو جموں و کشمیر میں حریت رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تشویش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی فورسز کا کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد سولہ شہید ڈھائی سو افراد زخمی

وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے بیان میں اعتراف کیا تھا کہ مظاہرین کے خلاف طاقت کا غیرمناسب استعمال کیا گیا اتوار کی دوپہر تک 16 سے زائد لوگ مارے جا چکے تھے جبکہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے نئی دہلی نے تازہ دم نیم فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2