Daily Archives: July 9, 2016

حالات حاضرہ
0

عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن مولانا ایدھی کو سپرد خاک کردیا گیا

مولانا عبد الستار ایدھی جنھوں نے اپنی پوری زندگی وی آئی پی کلچر سے نفرت کی اُن کا جسد خاکی وی آئی پی کلچر کی نذر ہوگیا اہم سیاسی اور فوجی شخصیات کی وجہ سے عام شہری بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت سے محروم رہے فیصل ایدھی کی طرف سے سڑکیں بند نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

امن کا نوبیل انعام کا مولانا ایدھی سے زیادہ حقدار کوئی نہیں ہے، ملالہ

سوشل میڈیا پر ایدھی اور سلام ایدھی نامی ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہے ہیں اور ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر یہ مطالبہ سامنے آیا کہ ان کی تدفین سرکاری سطح پر کی جائے، برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی رہنما بیرنس سعیدہ وارثی نے کہا ایدھی نے بھوکوں کو کھانا کھلایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

عراق میں خونریزی کے بعد سکیورٹی پر مامور تین اعلیٰ افسران معطل

عراق میں حکومت نے داعش کے خلاف آپریشن شروع کیا ہوا ہے اور اس دہشت گرد تنظیم کے زیرِ قبضہ بہت سے علاقے خالی کروائے جا رہے ہیں، ان علاقوں میں داعش کی حالیہ ناکامیوں کے بعد تنظیم نے اس کے رد عمل میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔