Daily Archives: July 8, 2016

حالات حاضرہ
0

عالمی شہریت یافتہ سماجی کارکن ایدھی انتقال کرگئے قومی سوگ کا اعلان

عبدالستار ایدھی سنہ 2013ء سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں ان کا علاج ہورہا تھا حکومتِ پاکستان کے مطابق ایدھی کا جنازہ سرکاری سطح پر منعقد کیا جائے گا اور انھیں بعد از مرگ نشانِ امتیاز دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی حکومت ذاکرنائیک کی قابل اعتراض تقاریر تحقیقات کررہی ہے

مہاراشٹر ریاست کے وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس نے ممبئی کے پولیس کمشنر کو احکامات دیئے ہیں کہ سلفی مبلغ ذاکر نائیک کی تقاریر اور اور ان کے ادراے کی فنڈنگ کی تفتیش کے بعد رپورٹ پیش کی جائے ڈھاکہ کے کچھ حملہ آور ذاکر نائیک کو سنا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی میں تارکین وطن خلاف کریک ڈاؤن 118 افغانی اور دیگر گرفتار

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی قومی ایکشن پلان کا بھی حصہ ہے، افغان اور پاکستان حکومت میں حالیہ کشیدگی کے بعد اس شق پر عملدرآمد میں تیزی آئی ہے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سپریم کورٹ میں نے 20 جولائی کو کراچی میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد بتانی ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراق میں مقدس مقام پر داعش کا خودکش حملہ 35 افراد شہید ہوگئے

بغداد میں شیعہ اکثریت والے علاقے کرادہ ضلع میں ایک شاپنگ سینٹر کے باہر ہونے والے خود کش بم دھماکے میں شہداء کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 250 سے بڑھ کی 292 ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی عرب میں 3 خودکش حملوں کی تفتیش جاری 12 پاکستانی گرفتار

جدہ میں خودکش حملہ آور پاکستانی کا تعلق جنوبی پنجاب کی کالعدم تنظیم لشکرجھنگوی سے بتایا جارہا ہے پاکستانی وزارت داخلہ نے ابھی تک سعودی الزامات کی تصدیق نہیں کی ہے قطیف حملے میں 23 سالہ عبدالرحمان العمر، 20 سالہ ابراہیم العمر اور 20 سالہ عبدالکریم الحسنی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت بعد خونریز ہنگامے 5 پولیس اہلکار ہلاک

یہ ہلاکتیں گزشتہ دنوں پولیس کی فائرنگ سے دو سیاہ فام افراد کے ماروائے عدالت قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران فائرنگ سے ہوئی ہیں، ڈیلاس پولیس کے سربراہ ڈیوڈ براؤن کا کہنا ہے کہ 11 پولیس اہکاروں کو سنائپرز نے اندھا دھند فائرنگ‘ کر کے زخمی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔