Daily Archives: July 7, 2016

ملکی
0

ڈیرہ اسماعیل خان کالعدم تنظیموں کے خلاف فوجی آپریشن کیا جائے

ڈیرہ اسماعیل خان میں تین ماہ کے دوران ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جاچکا ہے جن میں زیادہ تعداد اہل تشیع کی تھی عمران خان نے وزیراعلیٰ کو ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے وفاقی حکومت اور گورنر سے رابطہ کرنے کا کہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش میں عید پر دہشت گردی پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک

مقامی میڈیا اور پولیس حکام کا کہنا تھا کہ دستی بم حملہ کشور گنج میں قائم ایک اسکول گراؤنڈ میں ہونے والے عید کے اجتماع میں ہوا، جہاں 200,000 سے زائد افراد جمع تھے، حکام کا کہنا تھا کہ کشور گنج میں متعدد دھماکوں کے بعد 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ممبئی میں اہل حدیث مبلغ ذاکر نائیک کے دفتر پر پولیس تعینات

بنگلہ دیش میں داعش کے حالیہ حملوں میں ملوث دہشت گرد ذاکر نائیک سے متاثر تھے بنگلہ حکومت ایک عرصے سے ملک میں اسلامی گروپوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ یہ کریک ڈاؤن ملک میں انتہاپسندی کو جنم دے رہا ہے ۔۔۔۔۔