Daily Archives: July 6, 2016

بزنس
0

پاکستان ایران سرحد پر دہشت گردوں سے چھڑپ چار سرحدی محافظ شہید

پاکستان کے صوبے بلوچستان اور ایران کے صوبے سیستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں جیش العدل ملوث ہے، تہران حکومت یہ الزام بھی لگاتی ہے کہ اس جہادی تنظیم نے القاعدہ سے الحاق کر رکھا ہے، جس کی محفوظ پناہ گاہیں مبینہ طور پر پاکستان میں موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

بلاول بھٹو نے اپنی زندگی رزق حلال کا ایک نوالہ نہیں کھایا، رانا ثناءاللہ

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان اچھے تعلقات ہونے چاہیئیں جب کہ وزیراعظم نواز شریف پر سخت وقت شروع ہونے والا ہے، شریف برادران بے نظیر بھٹو پر کرپشن کے الزامات لگاتے وقت اپنے بچوں کیلئے آف شور کمپنیاں بنا رہے تھے، بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

صدام کے خاتمے سے ڈاکٹر قدیر نیٹ ورک بند کرنے میں مدد ملی، بلیئر

سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کسی حیل و حجت کے بغیر عراق پر حملے کے فیصلے کی پوری ذمہ داری قبول کرلی صدام حسین کو ہٹانا بہتر تھا اور میں اس بات پر یقین نہیں کرتا کہ صدام حسین کو ہٹانے کی وجہ سے آج ہمیں مشرق وسطیٰ یا کسی دوسری جگہ آج دہشت گردی نظر آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

صدام سے برطانیہ کو کوئی فوری خطرہ لاحق نہیں تھا، سر جان چلکوٹ

سرکاری انکوائری کے چیئرمین سر جان چلکوٹ نے کہا عراق میں فوجی کارروائی سے پہلے عراق میں قیادت کی تبدیلی سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی منصوبہ بندی مکمل طور پر ناقص تھی واضح خطرات کے باوجود حملے کے نتائج کو نظر انداز کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

محبت کا پیغام دینے والے امجد صابری کی قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا

آفتاب احمد ان کے کوآرڈینیٹر اور ایم کیوایم کے سینئیر کارکن تھے، ان کا بھی قتل ہوا، آرمی چیف نے خود کہا تھا کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے لیکن 2 ماہ بعد بھی اس کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی، انہیں امید ہے کہ آفتاب احمد کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کی علماء کونسل نے خودکش حملہ آوروں کو باغی قرار دیدیا

ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے سب حدیں عبور کرلی ہیں اور جب تک سنّی اور شیعہ متحد نہیں ہوجاتے دونوں نشانہ بنتے رہیں گے، مصر کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد کسی مذہب، عقیدے اور انسانیت پر یقین نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔