Daily Archives: July 5, 2016

معاشرہ
0

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا آج عید الفطر ہوگی

قبل ازیں مفتی منیب الرحمٰن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کی تردید کی تھی، اس موقع پر انہوں نے محکمہ اوقاف کے پی آر او پر غصہ ہوکر ان کے ٹیلی فون سیٹ کی تار بھی نکال دی، اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چاند دیکھنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

جدہ میں خودکش دھماکہ کرنے والا شخص گلزار خان پاکستانی شہری تھا

سعودی وزارتِ داخلہ نے ان پیغامات کے ساتھ ہی عبداللہ گلزار خان کی تصویر بھی جاری کی تھی، پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے حکام نے تاحال اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ عبداللہ گلزار خان نامی یہ شخص پاکستانی ہے اس صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

چوہدری نثار کا عمران خان کو مشورہ بلاول سے سرے محل کا ضرور پوچھیں

بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم نواز شریف سے اثاثوں کا پوچھتے ہیں، کیا اپنے والد سے بھی اسی طرح اثاثوں کا پوچھتے ہیں؟ آصف علی زرداری اگر اپنے اثاثے ظاہر نہیں کرسکتے تو انہیں کم از کم یہی بتادینا چاہیئے کہ انہوں نے دبئی میں جائیدادیں کیسے بنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انجینئرنگ
0

گوادر میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ چین کی گرانٹ سے تعمیر کیا جارہا ہے

گوادر شہر کو بجلی کی فراہمی ایران سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے اور سنہ 2017ء تک یہاں ایران سے بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی چین کی حکومت ایک کروڑ ڈالر سے گوادر کے نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کیلئے ایک جدید وکیشنل اور ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔