Daily Archives: July 4, 2016

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں ہائی الرٹ مدینہ منورہ اور قطیف میں خودکش حملے

مشرقی شہر قطیف میں خودکش حملے کا نشانہ شیعہ مسلمان تھے مدینہ منورہ اور دیکر شہروں میں خودکش حملے کو سعودی سکیورٹی کیلئے ایک بڑا چلینج قرار دیا جارہا ہے سعودی انٹیلی جنس کی نگرانی میں داعش کو قائم کیا گیا جو اب سعودی عرب کی سکیورٹی کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امور خارجہ
0

امریکہ میں مسجد کے باہر فائرنگ مسلمان ڈاکٹر ارسلان تجمل زخمی

ہفتے کو فلوریڈا کی ایک مسجد کے باہر مسلمان شخص پر تشدد کے بعد کسی مسلمان پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، امریکی اسلامک ریلشنز کونسل ہوسٹن برانچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفیٰ کارول کے مطابق حملہ آوروں کا نشانہ بننے والے ڈاکٹر ارسلان تجمل آئی اسپیشلسٹ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب: امریکی قونصل خانے کے سامنے خودکش حملہ 3 ہلاک

حملہ سحری کے وقت امریکی یومِ آزادی کے موقعے پر ہوا ہے، جدہ ہی کے امریکی قونصل خانے کو 2004ء میں حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں نو افراد ہلاک ہوئے تھے، امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا کہ وہ تصدیق کر سکتے ہیں کہ تمام عملہ محفوظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

رینجرز سرکاری اداروں میں گھوسٹ ملازمین خلاف کارروائی کرئے گی

تمام سرکاری اداروں کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیئے کہ سیاسی یا عسکری تنظیموں کے دفاتر کو فوری طور پر بند کیا جائے اداروں میں موجود تمام گھوسٹ ملازمین جو سیاسی اور ان کے عسکری تنظیموں کے اثر و رسوخ کی بنیاد پر بھرتی ہوئے ایسے ملازمین دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امور خارجہ
0

اس پیغام کیساتھ دوبارہ لوٹے کہ داعش ہماری مشترکہ دشمن ہے، مکین

امریکی سینیٹر جان مکین نے افغانستان امن مذاکراتی عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا اُنھوں نے کہا کہ ہم دوطرفہ قریبی تعلقات کا قیام اور موجود اختلافات کو ختم کرنا چاہتے ہیں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔