Daily Archives: July 3, 2016

ملکی
0

افغان سرحد پر غیر قانونی نقل و حرکت روکی جائے، امریکی وفد سے مطالبہ

افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کا امیر مقرر کئے جانے کے بعد اپنے پہلے پیغام میں امریکی افواج کو حملہ آور قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں طاقت کا استعمال ترک کریں اور یہاں سے قبضہ ختم کردیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امور داخلہ
0

امریکا کو بتادیا پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتا ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں پاکستان و افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

احمدی برادری تعلق والے نوعمر لڑکے پر انسداد دہشت گردی کا مقدمہ

پولیس کا دعویٰ ہے کہ گرفتاریاں احمدی ہونے کی وجہ سے نہیں ہوئی ہیں جائے وقوعہ سے ایک ڈیوائس، ڈیٹونیٹر اور ریموٹ ملا ہے جو دھماکہ خیز مواد کو اڑانے کیلئے استعمال ہوتے ہیں، ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن ابراہیم جتوئی کا کہنا ہے کہ وہ تفتیش کر رہے ہیں کہ ان کا منصوبہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

آل سعود حکومت کی بدانتظامی مسجد الحرام میں بھگڈر 18 معتمرین زخمی

سعودی محکمہ صحت کے سرکاری اعلامیے میں کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور تمام کی خطرے سے باہر ہے گزشتہ برس حج کے موقع پر سعودی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے بھگدڑ کے نتیجے میں 2 ہزار سے زائد عازمین حج شہید ہوگئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔