Daily Archives: July 2, 2016

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں 20 یرغمالی ہلاک

بنگلہ دیش کی فوج کے بریگیڈئر جنرل نائم اشرف چوہدری کے مطابق 13 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا ہے، رہا ہونے والوں میں ایک جاپانی اور سری لنکا کے دو شہری شامل ہیں، ہولی آرٹیسین بیکری کیفے میں زیادہ تر افراد اطالوی تھے جبکہ کچھ جاپانی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

فلسطین کا دفاع دنیا بھر کے مسلمانوں کا مذہبی فریضہ ہے، حسن نصراللہ

اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایک پینل کا چیئرمین منتخب کئے جانے اور اس کیلئے بعض عرب حکومتوں کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بعض عرب ملکوں نے اقوام متحدہ کی ایک اہم کمیٹی کا سربراہ بنانے کیلئے اسرائیل کے حق میں ووٹ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امور خارجہ
0

داعش بنگلہ دیش کا سفارتی علاقے میں کیفے پر حملہ غیرملکی یرغمال

پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس افسر ہلاک جبکہ 30 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں حکام کا کہنا ہے کہ گلشن ڈسٹرکٹ کے علاقے میں واقع کیفے میں آٹھ سے نو حملہ آوروں نے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فوجی کارراوئیوں میں اضافے سے جوابی حملوں میں تیزی آسکتی ہے

سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج اچھے اور برے طالبان کی تفریق کئے بغیر کارروائیاں کررہی ہے سب کے خلاف ایک ہی وقت میں کارروائی کا آغاز کرنے سے فورسز پر دباو بڑھ سکتا ہے اور دہشت گرد مزید حملے کرسکتے ہیں اس لئے ہمیں یہ یقینی بنانا ہے کہ ہم فیصلہ کن طریقہ اختیار کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مولانا سمیع الحق کی سابق صدر آصف زرداری کو دھمکی دہشت گردی ہے

رازوں کا سب سے زیادہ استعمال اسٹیبلشمنٹ نے کیا جو ہمیشہ ہی سیاست دانوں کی فائلیں مرتب کرتی ہے اور پھر سیاسی جماعتوں کو توڑنے کیلئے ان کا استعمال کیا جاتا ہے مولانا سمیع کے پاس اگر ثبوت ہیں تو وہ سامنے لے کر آئیں دھمکی دے کر وہ کیا حاصل کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔