Daily Archives: July 1, 2016

ملکی
0

محمود اچکزئی نے خیبر پختونخوا کو افغانیوں کا قرار دینے کی وضاحت کردی

کوئٹہ اور بلوچستان میں بڑی تعداد میں افغان و ازبک موجود ہیں جو وہاں کی تعمیر نو کے کاموں میں حصہ لیتے ہیں، لہذا انہیں دہشت گرد کہنا مناسب نہیں ہوگا اگر کسی افغانی نے غیر قانونی طور پر شناختی کارڈ لیا ہے تو وہ بھی اتنا ہی قابلِ مذمت ہے جتنا کہ نادرا کی طرف سے شناختی کارڈز کا اجراء ہونا ۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

نجی ٹی وی چینلز کو پیمرا کے تین نوٹسز ملنے پر بند کردیا جائے، سینیٹ

سینیٹ کمیٹی نے نجی چینل جیو انٹرٹینمنٹ پر عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر پیمرا کی طرف سے تین دن کی بندش کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کی طرف سے حکم امتناعی جاری کرنے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پیمرا کو حکم دیا کہ وہ اس معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

بین الاقوامی شہرت یافتہ تبتی فلمساز سیڈن چین کے ایئرپورٹ پر گرفتار

پیما سیڈن نے اس ممنوعہ علاقے میں گھسنے کی کوشش کی جہاں وہ اپنے سامان کا کچھ حصہ بھول گئے تھے سیڈن کو سرکاری حکم میں مداخلت کے الزام میں پانچ دن کیلئے حراست میں لیا گیا ہے، تاہم طبیعت کی ناسازی کی شکایت کے بعد اب وہ ہسپتال میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ڈرون حملوں سے طالبان میدانِ جنگ میں کمزور ہورہے ہیں، افغانستان

افغان وزارتِ دفاع کے حکام کا کہنا تھا کہ امریکی ڈرون حملوں کے نتیجے میں طالبان کے متعدد قید خانے تباہ ہوئے اور دہشت گرد افغانی طالبان کو کافی جانی نقصان اٹھانا پڑا، صرف صوبہ قندوز میں گزشتہ 8 دن کے دوران ہونے والی فضائی کارروائیوں میں طالبان کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

امور خارجہ
0

پاکستان میزائل ریجیم کا رکن بننے کا خواہشمند نہیں بھارت رکن بن گیا

پاکستان نے شارٹ، میڈیم رینج بیلسٹک میزائل اور یو اے وی ایس کے بھی تجربات کیے لیکن ایم ٹی سی آر کی رکنیت کے بارے میں غور نہیں کیا میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم کی رکنیت سے پاکستان قانونی طور پر اپنی میزائل ٹیکنالوجی میں مزید اضافہ کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔