Daily Archives: June 28, 2016

بین الاقوامی
0

بحرین: بادشاہت کا سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن عالمی احتجاج

بحرین کی بادشاہت اپوزیشن گروپوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ اپوزیشن کی مرکزی جماعت الوفاق کو تحلیل کرنے کیلئے بھی عدالتی کارروائی جاری ہے بحرین کی شاہی حکومت سنہ دو ہزار بارہ کے بعد سے 261 افراد کی شہریت منسوخ کرچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانیہ باضاطہ درخواست دے غیر رسمی بات چیت نہیں کی جائے گی

فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند اور اٹلی کے وزیراعظم ماتیو رینزی نے زور دیا کہ برطانیہ کے اخراج کے عمل کو جتنی جلدی ممکن ہوسکے شروع کیا جانا چاہیئے تاکہ اتحاد کے باقی 27 ممالک دہشت گردی اور اپنی سرحدوں کو مستحکم کرنے جیسے چیلنجز پر توجہ دے سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترک صدر اردوغان نے روسی جنگی طیارہ مار گرانے پر معافی مانگ لی

نومبر 2015ء میں ترکی نے شام کی سرحد کے ساتھ ایک روسی جنگی طیارے کو مار گرایا تھا اس واقع پر ترکی نے روس سے معافی مانگے سے انکار کردیا تھا جس پر روس نے ترکی پر تجارتی پابندیاں عائد کردی تھی اور روسی سیاحوں کے ترکی جانے سے روک دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔