Daily Archives: June 26, 2016

ملکی
0

دہشت گردی ملوث افراد کو پکرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی

پاکستان کی بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے کے اغوا اور امجد صابری قوال کے قتل کے واقعات کے بعد کراچی پہنچے تھے یہاں جاری آپریشن میں رینجرز کے کردار کو سراہا اور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
1

این ایس جی میں بھارت کی مخالفت چین نے اصولوں کی بنیاد کی ہے

بھارت کی این ایس جی میں شمولیت کی مخالفت کرنے والے ممالک کی طویل فہرست ہے جن سے پاکستان رابطے میں ہے ہم نے سیئول میں این ایس جی کے اجلاس میں ان ممالک سے بات کی اور ہمیں خوشی ہے کہ سچ کی فتح ہوئی، سیکریٹری خارجہ پاکستان اعزاز چوہدری ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مذاکرات میں برطانیہ سے نامناسب رویہ اپنانے کی ضرورت نہیں،میرکل

یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ہنکر نے کہا ہے کہ اب برطانیہ کیلئے یہ فیصلہ کرنا ضروری ہوگیا کہ وہ یورپی یونین کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا چاہتا ہے کیونکہ برطانیہ یہ نہیں کر سکتا ہے کہ اپنی مرضی کی چیزوں میں تو شامل ہو اور باقی کو چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔