Daily Archives: June 25, 2016

تازہ ترین
0

پاکستان فورسز نے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے

چوہدری نثار علی نے ٹیکسلا سے پکڑے جانے والے غیر ملکی جاسوس کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ شخص سالہا سال سے یہاں تھا اور آج جب متحرک سکیورٹی اداروں كی بدولت انہیں پکڑ لیا جاتا ہے تو تنقید کیوں شروع كردی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کنڑ میں پاکستانی اور افغانی طالبان میں میں جھڑپ 14 دہشت گرد ہلاک

پاکستانی قبائلی علاقوں میں پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے بعد کنڑ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پناہ لئے ہوئے ہے، جبکہ جمعہ کے روز قبل افغانستان میں بمباری، امریکی ڈرون حملے میں 12 طالبان اور داعش کے23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ برطانیہ کی کریڈٹ ریٹنگ منفی ہوگئی

یورپی یونین سے متعلق کرائے گئے برطانوی ریفرینڈم کے نتیجے میں ملک کے درمیانی مدت کے ترقی کے امکانات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور اس لئےموڈیز نے برطانیہ کے طویل مدتی فراہم کنندہ اور قرض کی ریٹنگ کو مستحکم سے منفی کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کے زیرقبضہ کشمیر میں فدائی حملہ آٹھ سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان میں کالعدم لشکر طیبہ کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ غزنوی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اعتراف کیا کہ تنظیم کے دو فدائی حملہ آور اس حملہ میں مارے گئے، ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں تیرہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کو فوری نیو کلیئر سپلائی گروپ کی رکنیت نہیں دی جاسکتی

بھارت کی رکنیت چین کی جانب سے طریقہ کار میں حائل رکاوٹوں پر تین گھنٹے تک بحث ہوئی چین کا موقف ہے کہ جو بھی ملک اٹیمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرے گا وہ ہی گروپ کی رکینت کا اہل ہوسکتا ہے برازیل، ترکی، آسٹریا، نیوزی لینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے بھی چین کے موقف کی حمایت کی ۔۔۔۔۔۔