Daily Archives: June 24, 2016

حالات حاضرہ
0

برطانیہ جتنا جلدی ہوسکے یورپی یونین سے نکل جائے، صدر ڈونلڈ ٹسک

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ یہ وقت دیوانوں جیسے ردِعمل دینے کا نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ باقی بچے 27 ممالک کو متحد رکھنے کیلئے پر عزم ہیں، برطانوی ریفرینڈم کے نتائج پر یورپی یونین کے رہنماؤں نے صدمے اور مایوسی کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کوئٹہ میں دھماکہ پانچ ہلاک 27 زخمی مرنے والے عام شہری تھے

کراچی شہر کے مختلف مقامات پر فیکٹریوں اور گوداموں میں لگنے والی پراسرار آتشزدگی سے بھاری مالی نقصان ہوا ہے تاہم گودام میں کام کرنے والے ملازمین کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے آگ لگنے کے پے در پے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حکومت کو بھی معلوم ہے کہ وزیراعظم نوازشریف پکڑ میں آجائیں گے

وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی اگر الیکشن کمیشن نے بات نہ سنی تو سپریم کورٹ جائیں گے تاہم حکومت کو معلوم ہے کہ وزیراعظم پاناما لیکس میں پکڑ میں آجائیں گے اس لئے وہ نواز شریف کو بچانے والے ٹی او آرز چاہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی فوج کی فائرنگ سے سات آزادی پسند کشمیری ہلاک ہوگئے

اپریل میں بھی ہندوستانی فوج نے سرکاری کالج کے طالب علم نعیم بھٹ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا، کشمیری نوجوان اس وقت ہلاک ہوا، جب ہندوستانی فوج نے علاقے کی ایک لڑکی کی مبینہ عصمت دری کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل ہجوم پر بندوق کے منہ کھول دیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یورپی یونین سے علیحدگی پر منفی نتائج برطانوی وزیراعظم مستعفی

وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون خیال میں یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کا عمل ایک نئے کپتان کی سربراہی میں شروع ہونا چاہیئے یہ میرے لئے مناسب نہیں کہ وہ اُن حالات میں ملک کی قیادت کریں جبکہ عوام نے اُس موقف کی حمایت کی ہے جس کے وہ مخالف تھے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانوی عوام نے ریفریڈم میں یورپی یونین کو چھوڑنے کا فیصلہ دیدیا

برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے سوال پر ہونے والے تاریخی ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق 52 فیصد عوام نے یورپی یونین سے علیحدگی ہونے کے حق میں جبکہ 48 فیصد نے یونین کا حصہ رہنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان عظیم و مقتول صوفی قوال امجد صابری کو سپرد خاک کردیا گیا

جنھیں ہدف بناکر دہشت گردوں نے گزشتہ روز قتل کردیا تھا، نماز جنازہ میں دسیوں ہزاروں افراد نے شرکت کی امجد صابری ایم کیوایم کے زبردست ہمدرد تھےاُنھیں ہزاروں افراد کی موجودگی میں پاپوش قبرستان میں والد عظیم قوال غلام فرید صابری کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2 3