Daily Archives: June 18, 2016

معاشرہ
1

شہدائے ماڈل ٹاؤن کو انصاف نہ ملا تو پھر دھرنے کی کال دی جائیگی

ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا کہ سانحہ ماڈل واقعے کے مقدمات کی سماعت فوجی عدالت میں کروا کر انھیں انصاف فراہم کریں سحری کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان میں کہا کہ رمضان المبارک کی وجہ سے دھرنا ختم نہیں بلکہ ملتوی کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
4

عراقی فوج نے داعش سے فلوجہ شہر آزاد کرالیا اگلی منزل موصل ہے

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے ٹویٹ کی کہ فلوجہ کو شہریوں کو واپس کردیا گیا ہے اور داعش کو ناکامی ہوئی ہے سرکاری ٹی وی سے خطاب میں حیدر العبادی نے کہا کہ ہم نے فلوجہ آزاد کروانے کا وعدہ کیا تھا اور ہم نے دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
4

منہاج کا ویڈیو بیان رینجرز تحویل میں لیا گیا اور یہ مشکل بات نہیں

ایم کیوایم پر لگائے جانے والے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے بھونڈے الزامات کو مسترد کرتے ہیں زیر حراست ملزم کا ریکارڈ کردہ بیان میڈیا پر نشر کیا جانا آئین کی خلاف ورزی ہے گزشتہ سال سے جاری کراچی آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے 130 کارکن لاپتہ ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن پیمرا نے حمزہ عباسی پر پابندی لگادی

حمزہ علی عباسی نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران قادیانیوں کے مسئلے پر 1973ء کے پارلیمنٹ کے فیصلے کے خلاف گفتگو کی تھی بعدازاں نیوز ون ٹی وی پر رمضان شو کے دوران میزبان شبیر ابو طالب حمزہ علی عباسی کے موقف پر علامہ کوکب نورانی سے رائے لی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2