Daily Archives: June 17, 2016

ملکی
0

سوات میں فوج اور شہریوں میں ہاتھا پائی مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم

ماحول کو سازگار بنانے اور بازار کھولنے کیلئے سول انتظامیہ، پاک آرمی کے اعلی حکام اور علاقے کے عمائدین کے درمیان مذاکرات ہوئے، علاقے کے عمائدین کو یہ یقین دہانی کروائی گئی کہ جن سکیورٹی اہلکاروں نے عوام پر تشدد کیا تھا ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

پاکستان نے ڈرون حملوں کا مسئلہ انسانی حقوق کونسل کے سپرد کردیا

پاکستان ڈرون حملوں کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں اُٹھائے ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر سی آئی اے کے خلاف مقدمہ درج کرایا تو حکومتِ پاکستان نے اس کی بھر پور مخالفت کی اور بعد میں اِس مقدمے کو فاٹا منتقل کردیا، شہزاد اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جونیجو زرداری کا خاص آدمی حسن زمینوں کی ڈیل کرتا ہے،عاصم

آصف علی زرداری کے دبئی کے معاملات ڈاکٹر غنی انصاری اور ایک بینکر غفور دیکھتے ہیں جبکہ لندن کے معاملات علی سوئٹزرلینڈ کے معاملات فاروق ایچ نائیک اور دیگر دیکھتے ہیں جبکہ امریکہ کے تمام معاملات ایک سیکریٹری دیکھتی ہے جس کا نام انہیں یاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

طورخم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کسی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ افغانستان کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے افغانستان ایک خود مختار ملک ہے اور وہ کسی اور کے کہنے پر نہیں چل رہا، اصل میں پاکستان کی حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر کچھ اقدامات کیے ہیں جن سے افغان ناراض ہیں ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستانی طالبان کو افغان اداروں کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں قتل و غارت کی ذمہ دار کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہے جبکہ پاکستان میں موجود ٹی ٹی پی کو افغان اداروں کی مکمل سرپرستی حاصل ہے اور ان کے متعدد رہنما بھی افغانستان کی پناہ میں بیٹھے ہیں ہم بارڈرمنیجمنٹ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔