Daily Archives: June 16, 2016

ملکی
0

ایرانی حکومت نے بھارتی جاسوس سے متعلق خط کا جواب دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو جوابی خط، ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے ان سے ملاقات کے دوران حوالے کیا ایرانی سفیر سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے حوالے سے پیش رفت اور خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

طالبان کا ڈر ختم ہونا ضرب عضب کی بڑی کامیابی ہے،جنرل بلوچ

پاکستان میں افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کی موجودگی کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان سے تیس لاکھ افغان پناہ گزینوں کی مکمل واپسی کے بعد اگر پاکستان پر اس طرح کا کوئی الزام عائد ہوا تو پھر دنیا جو چاہے، سزا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
2

جنرل راحیل سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف دلائیں،طاہرالقادری

شریف برادران اور ان کی حکومت کے لوگ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے قاتل ہیں اور اس سانحے کی منصوبہ ساز ہیں اور اس میں براہ راست ملوث ہیں، ہماری پولیس سے کوئی دشمنی نہیں تھی، پولیس نے ان کے حکم کی تعمیل میں ہمارے کارکنوں پر فائرنگ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ہم جنسی پرستوں کے قتل کا بیان دینے پر شیعہ عالم آسٹریلیا چھوڑنے پر مجبور

آسٹریلیا کے وزیر برائے امیگریشن پیٹر ڈٹن کا کہنا ہے کہ انھوں نے شیخ فرخ کا ویزہ منسوخ کردیا ہے اور اب ان کیلئے آسٹریلیا واپس آنا بہت مشکل ہوگیا ہے شیخ فرخ کو ویزہ دینے پر محمکمہ امیگریشن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی مسلمان کیساتھ امتیازی سلوک برتنے سے خلیج پیدا ہوگی، اوبامہ

اورلینڈو کے نائٹ کلب میں مسلح شخص کے ہاتھوں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں آئے تو صدارتی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ہر اُس ملک سے آنے والوں کیلئے پابندی عائد کریں گے جس سے امریکہ کی سکیورٹی کو خدشہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔